Sheikh Aziz Al Qasmi (db) is a religious scholar. He is Khalifa of Sheikh-ul-Islam Hazrat Maulana Abdul Aleem Qasmi (ra) & Founder Tehreek e Hub e Quran.
اقتدار اور اختیار کا فرق؟ چئیرمین تحریک انصاف عمران خان پر قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر پنجاب پولیس کے سب انسپکٹر عامر شہزاد کی مدعیت میں وزیرآباد میں درج ہوگئی ہے ایف آئی آر میں عمران خان کے نامزد ملزمان کا کوئی ذکر نہیں مقدمہ موقع سے گرفتار ہونے والے ملزم کے خلاف درج کیا گیا ہے
خانقاہ قاسمیہ عزیزیہ نقشبندیہ
انار کلی لاہور میں ہونے والے دھماکے پر شدید دکھ اور افسوس کا اظہار کرتی ہے.
اللہﷻ جاں بحق افراد کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کو ایسے شر سے محفوظ فرمائے.
امین بطفیل سیدالمرسلین ﷺ
#دعوت_عام
ہرسہہ ماہی #محفل کی طرح اس بار بھی اس #محفل میں لاکھوں #درودشریف کا نظرانہ، سینکڑوں کی تعداد میں پڑھے گۓ #قرآن کا نظرانہ، اور لاکھوں کی تعداد میں پڑھے گۓ مختلف #کلمہ جات واذکار کا نظرانہ سرور کونین، آقائے دوجہاں،خاتم النبین حضرت محمد مصطفیٰﷺ بارگاہ میں پیش کیا جائے گا