صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ نے بلاول ریسرچ سینٹر شہید بینظیر آباد کا دورہ کیا اور مختلف شعبوں کا معائنہ کیا۔
انہوں نے کہا کہ جدید سہولیات کی فراہمی سے تحقیق، مطالعہ اور علمی سرگرمیوں کو فروغ ملے
@sindhinfodepart@MuneezayMoeen@MediaPPPSindh@mediapppdigital
کوٹلی نے آج اپنے تاریخی عوامی اجتماع کے ذریعے واضح پیغام دے دیا ہے کہ عوام کا اعتماد پاکستان پیپلز پارٹی اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت پر مضبوط ہے۔ ہر سمت لہراتے پارٹی پرچم، جیالوں کا بے مثال جذبہ، نوجوانوں، بزرگوں اور خواتین کی بھرپور شرکت اس بات کی عکاسی کر رہی ہے کہ 27 جولائی کو آزاد جموں و کشمیر کے عوام ترقی، عوامی خدمت، جمہوری اقدار اور روشن مستقبل کے لیے تیر پر مہر لگانے کا عزم رکھتے ہیں۔ ان شاء اللہ عوامی طاقت اور عوامی فیصلے کی بدولت کامیابی پاکستان پیپلز پارٹی کا مقدر بنے گی اور آزاد کشمیر میں خدمت، ترقی اور خوشحالی کا نیا باب رقم ہوگا۔
#KotliMeinTeerChaleyGa
#کوٹلی_میں_تیرچلےگا
صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ نے بلاول ریسرچ سینٹر شہید بینظیر آباد کا اچانک دورہ کیا۔
اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ سندھ بھر میں ثقافت سیاحت نوادرات لائبریریز کے سرپرائز وزٹ کرکے خود صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں، بلاول ریسرچ سینٹر شہید بینظیر آباد کو جدید سہولیات فراہم کرنے سے نوجوان نسل کو مدد فراہم ہوگی۔
Kotli is ready for a historic victory!
The people of Kotli are united for the arrow!
From every street, the arrow will rise! 🏹
Kotli says: Let the arrow fly!
Victory belongs to the arrow in Kotli! 🏹
#KotliMeinTeerChaleyGa
معاونِ خصوصی برائے وزیرِ اعلیٰ سندھ، علی راشد نے "آئی ٹی اور خواتین کو بااختیار بنانے" کی تقریب میں شرکت کی۔
انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے خواتین کو ترقی، روزگار اور خودمختاری کے بہتر مواقع فراہم کر رہی ہے۔
@sindhinfodepart@mediapppdigital@MuneezayMoeen
معاونِ خصوصی برائے وزیرِ اعلیٰ، برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ سائنس علی راشد نے روٹری کلب کے زیرِ اہتمام منعقدہ "آئی ٹی اور خواتین کو بااختیار بنانے" کے موضوع پر تقریب میں شرکت کی۔
کشمیر کا نعرہ، بلاول! بلاول! بلاول! ❤️💚🖤
کوٹلی کی سرزمین آج عوامی طاقت اور جیالوں کے ولولے سے گونج اٹھی۔ ہر سمت ایک ہی آواز: بلاول! بلاول! بلاول!
#KotliMeinTeerChaleyGa#VoteForTeer#PPP