یہ میرا گھر ہے جس کو تباہ کر دیا گیا قصور یہ کہ وزیراعلی سہیل آفریدی کو گھر میں رہنے کے لیے جگہ کیوں دی ؟ میرے گھر کی کوئی چیز نہیں چھوڑی قیمتی چیزیں ساتھ لے گئے ہیں
میں کس سے سوال کروں ؟ کونسی عدالت مجھے انصاف دے گی کیا کوئی عدالت پوچھے گی ؟ یہ کس نےکیا ہے ایجنسیوں نے کیا ہے پولیس نے کیا ہے پنجاب حکومت نےکیاہے کس کیا ہے ؟
ہمارے خون پسینے کی کمائی سے بنا گھر آج تباہ کر دیا گیا۔ ہم کہاں رہیں کہاں جائیں؟
پنجاب وزٹ پر میرے شہر وزیر آباد سے گزرتے ہوئے وزیراعلی میرے گھر رکے جس کا اتنا برا منایا گیاکہ اس وقت 20 سے 25 لوگ پچھلے ایک گھنٹے سے ہتھوڑوں کے ساتھ میرے گھر گھسے ہوئے ہیں اور سارا گھر تباہ کر رہے ہیں۔ کیا مہمان نوازی کی اتنی بڑی سزا ہے کہ ہمارا خون پسینے سے بنایا گیا گھر ملبے کا ڈھیر بنا دیا جائے
ٹرمپ نے ایران کو 48 گھنٹوں کا ایلٹی میٹم دیا ہے کہ اگر آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر نہ کھولا تو امریکہ ایران کے پاور پلانٹس پر حملہ کر کے تباہ کر دے گا، جس کی شروعات سب سے بڑے پاور پلانٹ سے کرے گا۔ ایران نے جواب میں دھمکی دی ہے کہ اگر امریکہ نے اس کے پاور پلانٹس پر حملہ کیا تو پورے خطے میں امریکی انرجی انفراسٹرکچر کو نشانہ بنایا جائے گا
پہلے طیارے کی خریداری چھپائی
پھر طیارے کے استعمال میں جھوٹ بولا کہا ایمبولینس ہے
پھر کہا طیارہ بطور ائیرلائن چلانا ہے
پھر کہا کونسا ہمارا ذاتی ہے حکومتی ہے
پھر کہا مریم کو ایمرجنسی میں سفر کرنا پڑتا ہے
پھر کہا مریم کو درد شٹکیکاں ہے وہ سڑک کا سفر نہیں کرسکتی
پھر کہا طیارہ پیٹرول کے خرچے کی وجہ سے چلایا نہیں جارہا
پھر کہا نہیں وہ تو بس معائنے کے لئے ویانا بھیجا ہے
اور اب کہہ رہے جنید وہ طیارہ لیکر نہیں گیا
جو ایسی بات کریگا قانونی کروائی ہوگی
ٹرمپ ایڈمنسٹریشن کے اندازے غلط ثابت۔۔۔ محدود حملوں اور خمینی کی شہادت سے اہداف حاصل ہونے کی بجائے مزید دور ہو گئے۔ ایران کا مزاکرات سے حیران کن انکار اور طویل لڑائی امریکہ کے خلیجی اتحادیوں کے لئے ڈراؤنا خواب بن سکتی ہے۔
ایران امریکہ اسرائیل جنگ میں ایران کے بعد سب سے زیادہ جانی نقصان پاکستان میں ہوا ہے جہاں احتجاج کرنے والے 25 لوگوں کی ہلاکتیں ہوئی ہیں.. اب تک تمام عرب ممالک میں بھی اتنی ہلاکتیں نہیں ہوئیں
ایرانیوں کو تو اسرائیل اور امریکہ نے مارا ہے یہ 25 پاکستانی کن کے ہاتھوں قتل ہوئے ہیں؟
بریکنگ نیوز:
جسٹس ارباب طاہر نے سہراب برکت کے خلاف آخری چوتھے مقدمے میں بھی ضمانت منظور کر لی جسکے بعد سہراب برکت کو آج رات تک کسی وقت بھی رہا کیا جا سکے گا
ایران نشانہ کیوں؟؟؟؟
دو ایٹمی ممالک نے ایران پر حملہ کیا ہے، امریکہ ہزاروں کلومیٹر دور سے اپنے جنگی بحری بیڑے اور جہاز لے کر یہاں آیا ہے، دوسری جنگ عظیم کے بعد کبھی اتنی بڑی ملٹری موبائلائزیشن نہیں ہوئی جو اس وقت ہوئی ہے، یہ حملہ کیوں ہوا؟حالانکہ مذاکرات جاری تھے،
خود امریکی دانشور بھی کہتے ہیں کہ یہ مغرب سے مشرق کی طرف پاور شفٹ کا دور ہے، امریکہ کے ہاتھ سے طاقت ، تسلط اور اثر و رسوخ نکل رہا ہے، امریکہ فسٹ کا نعرہ لگانے والا ٹرمپ Might is right کا اصول لے کر چلا ہے، اسی سال سے جن عالمی اداروں،فورمز اور قوانین کی وجہ سے دنیا میں کچھ نظم و ضبط تھا،ٹرمپ نے اس کو بائی پاس کیا ہے، ویزویلا میں اس نے کیا کیا؟ افسوس اس بات کا ہے کہ اس کے یہ ظلم دنیا ہضم کر رہی ہے، لوگ یہ ظلم بھول رہے ہیں،
اسرائیل کی چوڑائی بعض جگہوں پر 24 کلومیٹر اور زیادہ سے زیادہ 137 کلومیٹر ہے،اس کی کوئی ڈیپتھ ہی نہیں ، خطے کی حکومتیں تو نہیں لیکن عوام اس سے نفرت کرتے ہیں کہ وہ قاتل ہے، نسل کشی کی ہے اس نے، عالمی عدالت انصاف نے بھی اس کو مجرم قرار دیا ہے، اسرائیل گریٹڑ اسرائیل بننا چاہتا ہے، اگر اسرائیل کے گریٹر اسرائیل بننے میں کوئی رکاوٹ ہے تو وہ ایران ہے، اسرائیل کے بارڈر پر حزب اللہ ہے، مصر کی طرف حماس ہے، اردن کی طرف فلسطینی رکاوٹ ہیں، اسرائیل کے گریٹر اسرائیل بننے کی راہ میں مزاحمت رکاوٹ ہے اور اس مزاحمت کا مرکز و محور ایران ہے، فلسطینی مظلوموں کا سب سے بڑا حامی ایران ہے، امریکہ اور اسرائیل کے منصوبے گریٹر اسرائیل کی راہ میں حائل واحد رکاوٹ ایران کو دونوں مل کر گرانا چاہتے ہیں، اس لیے دو ایٹمی طاقتوں امریکہ اور اسرائیل نے مل کر ایران پر حملہ کیا ہے، اگر خدانخواستہ ایران کو کچھ ہوا تو پاکستان کی بھی خیر نہیں، پوری امت مسلمہ کی خیر نہیں، سارا ریجن ٹوٹ جائے گا، پھر امریکہ اور اسرائیل اپنی مرضی سے نئی تشکیل کریں گے، اس لیے اس حملے سے ہم لا تعلق نہیں رہ سکتے، علامہ راجا ناصر عباس کی پریس کانفرنس
یہ ایک مضبوط اور قائل کرنے والی دلیل ہے کہ امریکہ اور اسرائیل نے پاکستانی فوج کو کامیابی کے ساتھ استعمال کیا ہے تاکہ افغانستان کو الجھا کر اور پھنسا کر رکھا جائے، جس کا مقصد ملٹری اصطلاح میں فلینک(پہلو) محفوظ کرنا ہے تاکہ وہ ایران پر باآسانی حملہ کر سکیں۔
آیت اللہ خامنہ ای شہید ہوگئے سرکاری اعلان
علی لاریجانی جانشین ہوں گے
ان کی شہادت دفتر میں ہوئی وہ جنگی صورتحال کے کنٹرول روم میں تھے
ان کے نامزد جانشین مجتبٰی خامنی آج صبح شہید ہوچکے ہیں ان کے ساتھ آیت اللہ کی بیٹی اور نواسے کی بھی شہادت ہوئی تھی
اسلام آباد کے ایرانی سفارت خانے میں سپریم لیڈر خامنہ ای کی تصویر کے سامنے شہید لکھ دیا ہ گیا ہے ز
ایرانی آئین کے مطابق فوری طور پر تین رکنی کمیٹی مجلس نگہبان نئے رہبر کا تقرر کرے گی ۔ قومی سلامتی کے مشیر علی لاریجانی جانشین ہوں گے کیونکہ ان کا نام شہید کی وصیت میں موجود ہے دوسرا نام مجتبٰی خامنی ای کا تھا جو آج ہی شہید ہوئے ہیں
چالیس روز کے سوگ کا اعلان 7 روز کی تعطیل ہوگی
سپریم لیڈر خامنائی کے ساتھ اعلی قیادت کی میٹنگ کے وقت اسرائیل نے ٹھیک اسی جگہ پر حملہ کرکے خامنائی کو شہید کیا جسکا مطلب ہے کہ ایران کی اعلی قیادت میں ایسے لوگ ہیں جو اسرائیل کو بروقت ہر بات کی صحیح صحیح اطلاع پہنچا رہے تھے۔ اس گھر کو آگ لگی گھر کے چراغ سے!
بریکنگ نیوز 🚨: سینئیر صحافی حامد میر کا ایک اور بڑا انکشاف 🔥👇
ایرانی کے سپریم لیڈر کی شہادت کے بعد اب اسرائیل گریٹر اسرائیل کی طرف تیزی سے بڑھے گا۔ اگلے چند ہفتوں کے اندر اندر ترقی سمیت سارے عرب ممالک پر بھرپور حملے کرے گا۔ پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کو نشانہ بنانا اسرائیل کا درینہ خواب ہے، وہ اسے پورا کرنے کیلئے پورے اسرائیل میں امریکی کی مدد سے فوجی اڈے قائم کرنے جارہا ہے۔ اب افغانستان اور پاکستان اُس کا اولین ہدف ہیں۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کی خبر سے دلی صدمہ ہوّا-آج تمام مسلم دنیا کے لیے غم اور افسوس کا دن اور مقام ہے۔مسلمانوں کے ساتھ کھبی تاریخ میں ایسا نہیں ہوّا- ایران کسی ملک لے لیے خطرہ نہیں تھا، اپنا دِفاع ایران کا حق تھا-ایسے میں حملہ کرنا بِلا جواز اور regime change کے لیے لیڈر کو مارنا criminal act اور state terrorism ہے- ہم اِس کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ ہماری دعائیں اور حمایت ایرانی لوگوں کے ساتھ ہیں۔ ہم انکے سوگ اور غم میں برابر کے شریک ہیں۔