السلام علیکم صبح بخیر
حضرت عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ میری مدح میں ایسے مبالغہ نہ کرنا جیسے نصاریٰ نے ابن مریم کی مدح میں مبالغہ سے کام لیا ، میں تو اس کا بندہ ہوں ، تم کہوں ، اللہ کا بندہ اور اس کا رسول . متفق علیہ
مشکوٰة المصابیح #4897
Status: صحیح
@reasonisyou456 نہیں جی ایسی بات نہیں ہمیں تو اپ کی پوسٹ کا شدت سے انتظار رہتا ہے میری گارمنٹس ریڈیمیٹ کی شاپ ہے اس پر عید کے دنوں میں مصروف تھا اب ان شاء اللہ ہم حاضر ہیں ❤️❤️❤️