ایران کے حملہ کے جواب میں پاکستان نے ذمہ دارانہ اور مؤثر جوابی کاروائی کی۔ برادر اسلامی ممالک کے مابین حالیہ کشیدگی سے، نہ صرف دونوں ممالک بلکہ خطے پر دور رس منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ دونوں ممالک کو باہمی مسائل بات چیت اور سفارتی ذرائع سے حل کرنے کیلئے مزید آگے بڑھنا چاہئے اور ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کو وسیع کرنا چاہئے تاکہ دونوں ممالک میں اتحاد مضبوط ہو اور خطے میں امن قائم ہو۔
@ForeignOfficePk
اسلام آباد: جناح کنونشن سینٹر میں منعقدہ سالانہ میلاد مصطفے ﷺ و حق باھُو کانفرنس میں خصوصی شرکت اور خطاب
خطاب کا موضوع: "اہل ایمان کی عزت و تکریم اور ہماری ذمہ داریاں"
گفتگو کے اہم نکات:
- رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ میری امت میں مجھ سے سب سے زیادہ محبت کرنے والے لوگ میرے بعد ہوں گے۔ان میں سے ہر ایک شخص کی تمنا ہو گی کہ کاش! اس کے تمام اہل و مال کے بدلہ میں اس کو میری زیارت نصیب ہو جائے۔ (صحیح مسلم)
آج کے دور میں اہل ایمان کو نبی کریم ﷺ سے اِس طرح کا تعلق رکھنا چاہیے۔
- آج ہم پہ کیا ذمہ داری لاگو ہوتی ہے؟قرآن پاک میں آیا ہے۔
قُل لَّا أَسْأَلُكُمْ عَلَيْهِ أَجْرًا إِلَّا الْمَوَدَّةَ فِي الْقُرْبَىٰ
ترجمہ: "تم فرماؤ میں اس پر تم سے کچھ اجرت نہیں مانگتا مگر قرابت کی محبت۔"
قرآن پر ایمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی آل سے محبت کا تقاضا کرتا ہے۔
- ہمیں معاشرے میں دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کرنی ہیں اگر ہم نبی اکرمﷺ کی پیروی چاہتے ہیں۔ معاشرے میں محبت و ہم آہنگی اور گالم گلوچ سے بچنا وقت کی ضرورت ہے۔ سیاسی اختلافات کے باوجود، ہمیں دوسروں کی عزت، غیرت، وقار کا تحفظ کرنا ہے۔
- رسول اللہﷺنے فرمایا کہ اگر کسی پہ لعنت کی جائے اور وہ اس کا اہل نہ ہو تو لعنت اس کے بھیجنے والے لوٹ آتی ہے ۔ اس لیے ہمیں کسی پر بھی لعنت بھیجتے وقت بہت محتاط رہنا چاہیے۔ ہم سب کو اپنے آپ سے وعدہ کرنا چاہیے کہ دوسروں مومنین پہ لعنت، الزام، گالی، تہمت اور ان کی بے عزتی سے بچیں گے اور ہر مومن کی عزت کو اپنی عزت سمجھ کر اس کا تحفظ کریں گے۔ کسی کی چار دیواری کا تقدس نہ پامال کریں گے نہ پامال ہونے والے کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔
- آج مسلمان اپنے اندرونی انتشار کے باعث کمزور ہیں۔ہم مسئلہ فلسطین پر آواز اٹھانے سے قاصر ہیں۔ عالمی رہنما بھی عالمی طاقتوں کے دوہرے معیارات کی بات کر رہے ہیں لیکن مسلم دنیا مضبوط اور موثر آواز اٹھانے سے قاصر ہے۔ یہ ہماری اندرونی کمزوریوں کی وجہ سے ہے۔ مسجد اقصیٰ کے ساتھ ہمارے تعلق کی بنیاد قرآن کریم میں ہے جو غیر متزلزل اور دائم ہے۔
- فرقہ واریت سے بچنے کے لیے ہمیں قلبی ذکر کے ذریعے روحانیت کو بیدار کرنا ہوگا۔ یہ اصلاحی جماعت کا پیغام ہے اور یہی ہمارے تمام مسائل کا حل ہے۔
What is the divine secret? The secret is to become privy to the divine beauty and the divine power.
Mahak-al-Faqr Kalaan, P # 139 , Hadrat Sultan Bahoo (R.A)
راز کیا ہے ؟
راز جمال و جمعیت الٰہی سے بہرہ ور ہونے کا نام ہے۔
محک الفقر کلاں، ص: 139، حضرت سلطان باھو رح
@Mehk_ul_faqr
ہمچنان آئین میلاد امم
زندگی بر مرکزی آید بھم
قوموں کے قیام کا دستور بھی یہی ہے؛ مرکز ہی سے ان کے اندر جمیعت پیدا ہوتی ہے۔
رموز بیخودی حضرت علامہ محمد اقبال
#RumiBahooIqbal#RamuzEBekhudi#SecretsofSelflessness
(3/3)
Annual Melad e Mustafa SAWW and Haq Bahoo Conference Branch District Mianwali Jan 3, 2024.
Presided by Patron in Chief (Islahee Jamaat) His Excellency Hadrat Sultan Muhammad Ali Sb.
Special Address: (Sec Gen Islahee Jamaat) His Excellency Sahibzada Sultan Ahmed Ali Sb.
سالانہ عظیم الشان میلاد مصطفےٰﷺ و حق باھُوؒ کانفرنس
برانچ ضلع بھکر 2 جنوری 2024ء
بروز منگل 1 بجے دن
زیرصدارت: جانشین سلطان الفقر حضرت سلطان محمد علی صاحب سروری قادری (سرپرستِ اعلیٰ اصلاحی جماعت و عالمی تنظیم العارفین)
خصوصی خطاب: جگرگوشہ سلطان الفقرصاحبزادہ سلطان احمدعلی صاحب
سن فریاد پیراں دیا پیرا میری عرض سنیں کن دھر کے ھو
بیڑا اڑیا میرا وچ کپراندے جتھے مچھ نہ بہندے ڈر کے ھو
شاہ جیلانی محبوب سبحانی میری خبر لیو جھٹ کر کے ھو
پیر جنہاں دے میراں باھو، اوہی کدھی لگدے تر کے ھو
@abyatebahoo#SayingsOfSultanBahoo
And whoever honors the symbols of Allah - indeed, it is from the piety of hearts.
وَ مَنۡ یُّعَظِّمۡ شَعَآئِرَ اللّٰہِ فَاِنَّہَا مِنۡ تَقۡوَی الۡقُلُوۡبِ ﴿۳۲﴾
ترجمہ :
اور جو الله کی نشانیوں کی تعظیم کرے تو یہ دلوں کی پرہیزگاری سے ہے۔
(سورة الحج : آیت 32)
#Quran
’’ دورِ حاضر میں زوال سے نکلنے کا واحد راستہ قرآن و سُنّت پر عمل ہے-
جیسا کہ قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا:
’’ھُدًیْ لِّلنَّاسِ‘‘
’’(قرآن) پوری انسانیت کے لئے ہدایت کا ذریعہ ہے‘‘-
آل عمران 4
#IslaheeJamaat#AlArifeen#MissionOfIslaheeJamaat#Shariah#Faith#Quran