شہباز شریف اور فیلڈ مارشل کو چاہئے ٹرمپ سے دوستی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ایران سے گیس اور تیل خریدنے کا اجازت نامہ بھی لے لیں تاکہ عوام کو بھی ان تعلقات کا کچھ فائدہ ھو
غیرت کا تقاضہ ھے پاکستان کو چاھئے بھارت نے سندھ طاس معاہدہ کی خلاف ورزی کرتے ھوئے جتنے بھی ڈیم بنائے ہیں انہیں بیک وقت میزائل مار کر اڑا دیا جائے بھوکا مرنے سے بہتر ھے جنگ کرتے ھوئے شہید ھو جائیں
میرے مرشد کی آج قیدِ تنہائی میں 561ویں رات گزر رہی ہے
(میری اس ٹویٹ میں خان صاحب کے لیے دعا لکھی ہوتی ہے)
اِنَّ رَبِّیْ لَسَمِیْعُ الدُّعَآءِ
بیشک میرا رب دعا سننے والا ہے
آج ہمارے مرشد کی ایک اور رات ناحق اڈیالہ کے جیل کی سلاخوں کے پیچھے گزر رہی ہے
میرے اللّٰه ہمیں تیری بہت ضرورت ہے
میرے اللّٰه ہماری مدد کو آ جا
میرے اللّٰه مدد عطا فرما
ہم مصیبت میں ہیں لیکن ہم حق پر کھڑے ہیں
میرے اللّٰه ہمیں حق سے نہ ہٹانا
میرا اللّٰه ہمارا دشمن بہت کم ظرف ہے
یہ لوگ سمجھتے ہیں کہ ہمیں چپ کرا کر یہ جیت جائیں گے؟
یہ تو ہارے ہوئے ہیں
بس ان کو ایک آخری دھکے کی ضرورت ہے
میرے اللّٰه ہمیں وہ ہمت دے
ہمیں وہ طاقت دے
ہمیں وہ استقامت عطا فرما
ہمیں وہ بہادری عطا فرما
جس کی بدولت ہم سب متحد ہو کر اپنے دشمن کو آخری دھکا دے کر اس کو منطقی انجام تک پہنچا دیں
ہمیں تجھ پر بھروسہ ہے
اس لیے تو روز رات کو جاگ کر باقاعدگی سے تجھ سے دعا کرتا ہوں
تو دعائیں سنتا ہے
مجھے تجھ سے امید ہے
میں تیری رحمت سے مایوس نہیں ہوں نہ ہی تیری رحمت سے نا امید ہوں
اس لیے تو باقاعدگی سے تجھ سے دعائیں مانگتا ہوں
روز کوشش کرتا ہوں دل سے لکھوں
روز کوشش کرتا ہوں کہ ایسے لفظ لکھ دوں جو اثر کریں
جو پڑھنے والوں کی آنکھوں میں انسو لے ائیں اور وہ دل سے آمین بول ڈالیں
میرے اللّٰه دعاؤں کا دریا تیری خدمت میں پہنچا ہوا ہے
تو چاہے تو آج ہی ان کو قبول کر سکتا ہے
تو چاہے تو کچھ دنوں بعد قبول کر سکتا ہے
لیکن ایک نہ ایک دن تو نے ہماری تمام دعاؤں کو قبول کرنا ہے
جس دن تو قبول کرے گا اس دن ہم اپنے مرشد کو اپنے سامنے پائیں گے
میرے اللّٰه ہماری دعاؤں کو قبول فرما اور اپنی رحمت کے دروازے کھول دے
میرے اللّٰه جتنے اسیران ہیں
مرد اور خواتین سب کو رہائی کا پروانہ عطا فرما
میرے اللّٰه غزہ اور فلسطین کے مسلمانوں کی نصرت اور مدد عطا فرما
یا اللّٰه تیری خدمت میں 560دنوں اور راتوں کی دعائیں اور آج رات کی دعائیں پیش کرتا ہوں
یا اللّٰه یا رحمن یا رحیم یا کریم
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو اپنے حفظ و امان میں رکھ
یا اللّٰه ہمارے مرشد پہ اپنا خصوصی نظر و کرم کر دے
یا اللّٰه ہمارے مرشد کی زندگی میں برکت ڈال دے
یا اللّٰه ہمیں ہمارے مرشد کے منہ سے میرے پاکستانیوں دوبارہ سننے کی توفیق عطا فرما دے
یا اللّٰه ہمارے مرشد کے ایک ایک بال کی حفاظت فرما
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو رہائی کا پروانہ عطا فرما دے
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو اس زندان میں سرخرو کر دے
یا اللّٰه ہمارے مرشد کی عزت اور جان کی حفاظت فرما
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو مزید عروج کی بلندی عطا فرما
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو اس حقیقی آزادی کی جنگ میں غازی بنا دے
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو فتح عطا فرما
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو فاتح بنا دے
یا اللّٰه کوئی بھی شخص ہمارے مرشد کے پاس مرشد کو نقصان پہنچانے کے لیے جائے تو تو ایسے تمام لوگوں کو عبرت کا نشانہ بنا دے
یا اللّٰه مرشد کے حق میں انصاف کے فیصلے لکھوا دے
یا اللّٰه مرشد کو کوئی خراش نہ آئے
یا اللّٰه مرشد کی زندگی میں اضافہ کر دے
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو محفوظ رکھ
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو اپنی پناہ میں رکھ
یا اللّٰه مرشد کی حفاظت کے لیے فرشتے بھیج دے
یا اللّٰه جس طرح تو نے ہمارے مرشد کو باقی راتوں میں اپنی پناہ میں رکھا
آج رات بھی مرشد کو اپنی پناہ میں رکھ
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِهِ وَسَلِّمْ
آمین یا رب العالمین
(حیدر سعید)
Shame on Geo News, Pakistan’s leading media group, backed by the Pakistani establishment & Shahbaz regime, for launching a disgraceful campaign against President @realDonaldTrump team and @RichardGrenell.
These insulting words show the face of this bloody and shameful regime.
Not the sort of statement that a Prime Minister's aid should be making -- Rana Sanaullah of PMLN calls US President Elect @realDonaldTrump "a liar, someone who does illegal things", during @MalickViewsARY's program.