قرآن میں غور و فکر کریں گے تو آپ کو معلوم ہو گا کہ مولوی چاہے ڈاکٹر اسرار احمد کے لیول کا ہو ،جاوید غامدی ، ابتسام الہٰی ظہیر ، مفتی منیب یا مرزا انجنئیر جیسا ہو
مولوی کے پاس حقیقی علم نہیں ہوتا
مولوی کے پاس صرف کتابی معلومات ہوتی ہیں
اور وہ صرف انہیں متاثر کرتی ہیں
جو خود کتابیں نہیں پڑھتے
مولوی آپس میں لڑتے بھی اسی لئے ہیں کہ اصل میں کچھ جانتے ہی نہیں ہوتے
جس نے جیسی کتابیں پڑھی ہوتی ہیں
اس کے لئے دین ویسا ہی ہوتا ہے
آپ حضرات انبیاء کرام و اولیاء کرام کو پڑھیں
ان کے درمیان کوئی اختلاف اس لئے نہیں ہوتا کہ وہ حقیقی علم کی روشنی سے منور ہوتے ہیں
مولویوں سے معلومات لیا کریں
مگر دین لینے کی کوشش مت کیا کریں
اگر ان کے پاس دین ہوتا تو وہ نہ وہ فرقہ پرستی کا شکار ہوتے ، نہ آپس میں لڑتے جھگڑتے رہتے اور نہ ہی لوگوں میں انتشار پیدا کرتے !!
#دین_اسلام
جب حاجتیں دروازوں پر دستک دے رہی ہوں، جب دعاؤں کے راستے بند محسوس ہوں، تو بابِ اُمّ البنینؑ پر فاتحہ پڑھ کر امید کا چراغ روشن کرو! کیونکہ محبتِ اہلِ بیتؑ سے وابستہ دل کبھی امید سے خالی نہیں ہوتے۔
جب حاجتیں دروازوں پر دستک دے رہی ہوں، جب دعاؤں کے راستے بند محسوس ہوں، تو بابِ اُمّ البنینؑ پر فاتحہ پڑھ کر امید کا چراغ روشن کرو! کیونکہ محبتِ اہلِ بیتؑ سے وابستہ دل کبھی امید سے خالی نہیں ہوتے۔
ہمارا سلام ہو! فصاحت و بلاغت کے امام، مبلغوں کے استاد، علم و حکمت کے باب، امیرالمؤمنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام پرـــــ کہ جن کے کلام نے عقلوں کو روشنی، دلوں کو معرفت اور روحوں کو خدا کی طرف سفر عطا کیا۔