نظام دین اچانک تحریک انصاف کیخلاف متحرک‼️ گلگت بلتستان الیکشن میں خطرہ🔥
ایران امریکہ لڑائی یا صلح؟ معاملہ کھٹائی میں !
مریم نواز کی ”میجر” سرجری اور پٹواریوں کی بیماری https://t.co/8kmrFOXJwg
پاکستان آرمی کی گشتی کیپٹن امان درانی نے کہا تھا ہم فوج جو بھی کرتی ہے ملکی مفاد میں کرتی ہے
گلگت بلتستان میں جو کچھ ہو رہا ہے سب ملکی مفادہے؟ اگر یہ ہمارے منہ پر تھپڑ ماریں یہ بھی ملکی مفاد ہے؟
یہ ہمیں بتائیں فلاں چو�� وہ بھی ملکی مفاد پھر اسی چور کو ہمارا حکمران بنا دیں وہ بھی ملکی مفاد ہے؟
عوامی مینڈیٹ چوری کرنا عوامی مفاد ھے؟ کیا یہ ملکی مفاد ھے؟
@OfficialDGISPR
While BLA and TTP are working overtime to prepare their next spectacular attack on the Pakistani military, the Pakistani military, led by dictator Asim Munir, is working overtime to steal Imran Khan’s election victory in Pakistan-administered Gilgit-Baltistan. Hence, Pakistan ranks number one on the Global Terrorism Index.
خبر ؛
بجٹ کے بعد حالات بہتر ہوجائیں گے ، صدیق جان کے “ سورسز “ کا دعو�� ٰ
وجہ ؛
تاکہ یوتھیے بجٹ تک اور اسکے بعد بھی امید دلاؤ پروگرام کا حصہ بنے رہیں اور بجٹ کے پیش ہونے پاس ہونے اور سرپلس کا ��یادہ ذکر مت کریں۔
اسد طور نے نواز شریف کا احسن چھٹہ تن دیا🔥
یہ غلیظ نالی کا گندہ کیڑا, یہ پتہ نہیں کسی عورت سے پیدا نہیں ہؤا ہوگا, یہ خواتین کے بارے میں انتہائی غلیظ گفتگو کرتا ہے!!
یہ نواز شریف اور شہ��از شریف کا چہیتا ہے
پہلے مجھے لگا کہ یہ جھوٹ ہو گا لیکن اسکو فالو کرنے والوں میں مریم نواز، عطا تارڑ، عظمی بخاری، حنا پرویز بٹ، عمر چشمہ، نجم سیٹھی، شمع جونیجو شامل ہیں۔
خواتین کی اخلاقیات کی داد دینی پڑے گی جو ایسے شاہکار کو فالو کرتی ہیں۔ 👏🏽
محمود خان اچکزئی سے معصومانہ اختلاف
کیا آپ کو محسوس نہیں ہوتا کہ عمران خان بے پناہ اذیتیں سہہ چکے ہیں اور اب آپ کو تھوڑی مزاحمت دکھانی چاہیے ؟
عمران خان اس وقت تکلیف میں ہیں اپ مزاحمت کریں گے؟
عمران خان کی ایک انکھ تک ضائع ہو چکی ہے اب اپ کس کا انتظار کر رہے ہیں؟
محمود خان اچکزئی صاحب کی جانب سے ان سوالات پر مکمل خاموشی ظاہر کی گئی
نوازشریف کا اور شہباز شریف کا بھائی گٹر شریف ، ثمینہ پاشا کو دھمکیاں دیتے ہوئے!!
اس کو بہت تکلیف ہوئی ہے کہ ثمینہ پاشا نے اس کو گٹر شخصیت کہا،آپ سب سے گذارش ہے آج سے اس کو گٹر شریف کہہ کر بلائیں کیونک�� This exclusive Gutter belongs to shareefs!!!
یہ گٹر شریفوں کا ہے!!
میں نے آپ کو ایک سال پہلے بتایا تھا کہ سہیل آفریدی غدار ہے۔ کیوں؟ کیونکہ اس نے فوج کے مائنز اینڈ منرلز بل کی حمایت کی، اور گنڈاپور کے ساتھ مل کر اسے پاس کرنے کی کوشش کی، جب علیمہ خان بار بار چیخ رہی تھیں کہ بل کو عمران خان کی رہائی کے بعد لایا جائے۔
یہ پہلے سے ہی غدار تھا۔ آپ لوگوں کو نہ تب سمجھ آیا اور نہ ہی یقین ہوا۔ مجھ میں اور آپ میں یہ فرق ہے کہ میں پیدائشی پاکستانی نہیں ہوں، آپ پاکستانی ہیں۔ میں پاکستان میں نہیں رہتی، شاید کبھی رہوں بھی نہ، میں پی ٹی آئی کو غیر جانب داری سے دیکھتی ہوں، میرٹ پر، دلیل اور منطق کی بنیاد پر۔ آپ لوگ دوستی، سوشل میڈیا فالوونگ، ریچ اور پیمنٹ، اور آپس کے روابط وغیرہ کو دیکھتے ہیں۔ میں ایسا نہیں کرتی۔ میرا کسی سے کوئی لینا دینا نہیں۔ نہ مجھے سہیل آفریدی سے، نہ گنڈاپور سے کوئی ذاتی دشمنی ہے اور نہ کوئی دوستی۔
جو عمران خان کو دھوکہ دے گا، اس کے ساتھ کوئی رعایت نہیں کی جائے گی۔