9 مئی پر کہتے ہیں کہ عمران خان کا فوجی ٹرائل ہو گا۔ میں نو مئی سے پہلے گرفتار ہوا تھا۔ لاہور میں تفصیل بتاؤں گا۔ تمھارے اندر نو مئی سے پہلے بھی نفرت تھی۔ میں تمھیں ننگا کروں گا سب کچھ بتاؤں گا۔ جو ہمیں مارے گا ہم اسے ماریں گے۔ آجاؤ دما دم مست قلندر کے لیے تیار ہو جاؤ۔ علی امین گنڈاپور