ڈی جی آئی ایس پی آر ہر ہفتے اتنے لمبے چوڑے بھاشن دیتا ہے کہ ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں تو پھر ادھر کیا کر رہے ہو؟ کیا یہ فوجی سربراہ کا کام ہے؟ وہ بھی تو سیاست کر رہے ہو،سفارت کاری بھی سیاست ہے جے ڈی وینس کہتا ہے اتنی میں نے اپنے بیوی بچوں سے بات نہیں کی جتنی جپھیاں ڈال کر فیلڈ مارشل بات کرتا ہے۔ خدا کا خوف کرو ان کی نظر میں تو ہر دلعزیز ہوجاؤ گے وہاں تمہیں رہائش جزیرے مل جائیں گے مگر تمہاری دھرتی ماں کا کیا ہوگا ؟ ایڈوکیٹ لطیف کھوسہ
بلوچستان انسداد دہشتگردی عدالت نے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا سنا دی ۔ جب حکومت پرامن طریقے سے اپنا حق مانگنے والوں کے ساتھ یہ سلوک کر رہی ہو تو وہاں کے لوگ بندوق نہ اٹھاۓ تو کیا کریں
ہم نے فیلڈ مارشل ایوب خان، جنرل ضیا الحق اور جنرل مشرف کو بھی امریکی آقاؤں سے ایسے ہی جھپیاں پپیاں کرتے دیکھا ہے، اور پھر ان کا بھیانک انجام بھی دیکھا ہے!
عاصم منیر کا حال بھی وہی ہوگا۔ تاریخ بڑی بےرحم چیز ہے دوستوں!
🚨 چور نام نہاد محافظ فورسز کشمیری عوام کے گھروں میں گھس کر لوٹ مار کرنے میں مصروف ہیں، جسے حکمرانوں کی جانب سے مکمل چھوٹ دی گئی ہے۔
پاکستانی عوام کو چاہیے کہ حکمرانوں کی پالیسیوں کو سمجھیں اور پاکستانی دجالی میڈیا اور حکمرانوں کی باتوں پر بالکل بھی اعتبار نہ کریں۔
📢 اس ظلم کے خلاف آواز بلند کریں۔ آج کشمیر میں لوگوں کے گھروں کو لوٹا جا رہا ہے، کل یہی کچھ آپ لوگوں کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے۔ اگر آج حق کے لیے آواز بلند نہ کی، تو پھر اپنی باری کا انتظار کریں۔
ان تمام معاملات کے باوجود کشمیری عوام پُرامن ہیں، جنہیں حکمرانوں کی جانب سے مسلسل طیش اور غصہ دلانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
❓یہاں پاکستانی دجالی میڈیا اور حکمرانوں کی خاموشی کیوں ہے؟ آپ سمجھ گئے ہوں گے، کیونکہ سب کے سب چور ہیں۔
#RightsMovementAJK
جرم کوئی بھی یہ کون سا طریقہ ہے کیا ہم زمانہ جاہلیت میں ہیں 🚨جب عدالتیں کھوٹا بن جائیں ،عدالتوں کے جج باہر فلیٹ خرید کر اپنے اپنے انصاف کو بیچیں اس معاشرے میں ایسے ظالمانہ رویے سرے عام دیکھنے کو ملتے ہیں ۔
رجیم چینج کے بعد ہر طرف سیکورٹی اداروں کی غنڈہ گردی عروج پر ہے ،جرم کوئی بھی ہو عدالتوں موجود ہیں پھر ایسے کیسے بربریت کرتے ہیں ؟
یہ صرف دوسری عوام کو ڈرانے ڈھمکانے خوف زدہ کرنے کے لیے کیا جا رہا ہے ۔۔۔
عمران خان کے نام پر جیتنے والے اس وقت ائیر کنڈیشنڈ کمروں میں عیاشیاں کر رہے ہیں۔
جبکہ عمران خان بیماری کی حالت میں اس شدید گرمی میں کچھ اس طرح کے ڈیتھ سیل میں بغیر بجلی اور بنیادی سہولیات کے قید ہیں 💔
ایک سے بڑھ کر ایک دلہ ملا عمران خان کو ، جس سسٹم نے عمران خان کو غائب کیا ہوا یہ حرامی اسی سسٹم کو کندھا دیے ہوۓ ہیں ۔۔
دونوں کہتے تھے خان سے مشاورت کیے بغیر بجٹ پاس نہیں کریں ۔۔
شرمناک سرینڈر کرتے پاکستانی فوجیوں کے پاس اس قدر بھاری مقدار میں اسلحہ موجود تھا کہ اگر وہ چاہتے تو کئی ماہ تک جنگ لڑ سکتے تھے
مگر بدکار فوجی اپنی عیاشیوں اور بدفعلیوں کے سبب لڑنا بھول چکے تھے، انہیں جان بچا کر پاکستان آنا تھا جہاں کے وہ نواب تھے اور پاکستانی عوام ان کی رعایا ۔