چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں کراچی کے نوجوانوں کے لیے ترقی اور آگے بڑھنے کے نئے مواقع! بلدیہ ٹاؤن میں 25 ایکڑ پر مشتمل پیپلز کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس کا افتتاح کھیلوں کے فروغ اور نوجوانوں کے روشن مستقبل کی جانب ایک اہم قدم ہے۔
#PeoplesKMCSportsComplexBaldia
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ اسمبلی کے اسپیکر سید اویس شاہ نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر سندھ اسمبلی اور قانون سازی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال ہوا۔
@BBhuttoZardari@awais_shah01
کراچی آگے بڑھ رہا ہے، اور اس ترقی میں میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی عملی کاوشیں نمایاں ہیں۔ باتوں سے آگے بڑھ کر کام اور عوامی خدمت پر توجہ—یہی کراچی کی ضرورت ہے۔ 🙌
#KarachiWorks@BBhuttoZardari@murtazawahab1
سمیرا چوک، اسکیم 33 میں 900 میٹر طویل سڑک کا افتتاح کر دیا گیا۔
وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے ہمراہ منصوبے کا افتتاح کیا، جبکہ کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے افسران بھی موجود تھے۔
@SyedNasirHShah@murtazawahab1
چھت صرف اینٹ اور پتھر کا ڈھانچہ نہیں، بلکہ انسان کی خودداری اور تحفظ کی شروعات ہے۔ سندھ پیپلز ہاؤسنگ فار فلڈ افیکٹیز بے گھر دلوں کو نئی امید اور محفوظ مستقبل کا سائبان فراہم کر رہا ہے۔
@BBhuttoZardari@AseefaBZ
*World Post Day*
Sindh’s postal heritage dates back to 1852, when historic Scinde Dawks stamps made their mark in history of global postal services. On World Post Day, I pay tribute to postal workers whose dedication keeps communities connected and services within reach: Sindh
بلدیہ ٹاؤن میں پیپلز کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس کراچی کے نوجوانوں کے لیے ایک شاندار تحفہ ہے۔ جدید کھیلوں کی سہولیات، گراؤنڈز اور فیملی پارک کے ساتھ یہ منصوبہ صحت مند سرگرمیوں، کھیلوں کے فروغ اور نوجوانوں کی صلاحیتوں کو نکھارنے میں اہم کردار ادا کرے گا۔
#PeoplesKMCSportsComplexBaldia
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج کراچی کے بلدیہ ٹاؤن میں 25 ایکڑ پر مشتمل کے ایم سی اسپورٹس کمپلکس کا افتتاح کریں گے جہاں نوجوانوں کے لئے ہاکی گراؤنڈ، باسکٹ بال کورٹ، ٹینس کورٹ، ریس ٹریک، فٹ بال گراؤنڈ، کرکٹ گراؤنڈ اور کرکٹ نیٹ پریکٹس کی سہولیات ہوں گی جبکہ دو پویلین اور ایک فیملی پارک بھی اس اسپورٹس کمپلکس میں تعمیر کیے گئے ہیں۔
#PeoplesKMCSportsComplexBaldia
آنے والا وقت پیپلزپارٹی کا ھے !!!!
میرا چئیرمین میرا لیڈر نوجوانوں کی امید
امید پاکستان عوام کے ووٹوں سے انشاءاللہ
وزیراعظم پاکستان بنے گا ✌️✌️💚🖤❤️
@BBhuttoZardari
پارلیمنٹیرین، اَ��ی شازیہ عطا مری صاحبہ کو جنم دن کی دلی مبارکباد
انہوں نے سندھ کی سیاست میں اپنی منفرد پہچان بنائی اور آنے والی نسلوں کے لیے ایک مثال بن کر ابھری ہیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں اور عزت عطا فرمائے آمین
@ShaziaAttaMarri
Many happy returns of the day, Adi @ShaziaAttaMarri
May Allah bless you with a long, healthy, and prosperous life filled with happiness, success, and countless blessings. Ameen 🤲❤️🖤💚
From Waqar Ali Manganhar
احساس کا دیپ جلانا محض امداد نہیں، انسانی وقار کو بحال کرنے کی سچی منزل ہے۔ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام اسی روش کا نام ہے، جو خاموشی سے زندگیوں کا سہارا بنتا ہے۔
21 لاکھ سے زائد سیلاب متاثرہ خاندانوں کے لیے گھر، اور ان گھروں و زمین کی ملکیت خواتین کے نام
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا وژن ہے کہ ہر متاثرہ خاندان کو محفوظ گھر کےساتھ عزت، ملکیت اور معاشی خودمختاری بھی ملے
یہی عوامی فلاح کی وہ سیاست ہے جو پاکستان پیپلزپارٹی کو منفرد بناتی ہے
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کراچی انڈسٹریل واٹر پارک کے سلسلے میں 35 ایم جی کے منصوبے کی تکمیل جبکہ 65 ایم جی کے صنعتی پانی کو صاف کرنے کے منصوبے کی افتتاحی تقریب میں شریک ہیں۔
n
#WasteWaterTreatmentbyPPP
Bilawal Bhutto Zardari Aseefa Bhutto Zardari
A new 2.25-km link between Gulistan-e-Johar and Shahrah-e-Faisal is almost ready. It will offer commuters another route and help reduce pressure on Natha Khan traffic.
A practical addition to Karachi’s road network under Mayor Karachi Barrister @murtazawahab1.
زرداری ہاؤس کراچی میں خاتونِ اوّل و رکنِ قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سندھ ادی فریال تالپور سے چیئرمین قائمہ کمیٹی مواصلات و چیف وہپ قومی اسمبلی میر اعجاز حسین جکھرانی کی ملاقات۔
@AseefaBZ@FaryalTalpurPk@AijazJakhranii
کراچی میں پیپلز پارٹی کے میئر کے بعد ترقیاتی کاموں میں تیزی آئی ہے,
پانی کے مسئلے کے حل کے لیے متعدد اقدامات جاری ہیں، جبکہ سندھ کے حصے کے پانی کی مکمل فراہمی کا مسئلہ بدستور موجود ہے۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کراچی میں تقریب سے خطاب
@BBhuttoZardari
#GreaterKarachiSeweragePlan #WasteWaterTreatmentbyPPP