@AdeelAli_PTI@SohailAfridiISF آپ دیکھیں گی 27 ستمبر کو ایک جلسہ منعقد ہو گا اس میں ایک نئی تاریخ دے دی جائے گی
31 جنوری 2027
ہم جب تک بنا لیڈر کے خود نہیں نکلیں گے خان باہر نہیں آئے گا
@ARYSabirShakir آبجیکٹ بھی 27 ستمبر
جنموں نے کجھ کرنا ہوتا ہے وہ راتوں رات سڑکوں پر نکل آتے ہیں اور کر گزرتے ہیں یہ ابھی بھی 27 ستمبر کا انتظار کر رہے ہیں
کیا ہو گا 27 ستمبر کو جلسہ کریں گے اور پھر ایک نئی تاریخ دے دیں گے 31 جنوری 2027 کی