The three-day jirga of the people of southern Pashtunkhwa and the Pashtun nation is underway in Quetta.
Day one, session three: prominent political, social, and tribal leaders are addressing the gathering.
#PashtunJirgaQuetta
Quetta is hosting an important jirga of the Pashtun nation.
Representatives and elders from southern Pashtunkhwa are participating in this three-day gathering.
#PashtunJirgaQuetta
افغانستان کے ساتھ جو کچھ آپ کر رہے ہیں یہ بند کردیں
افغانستان برٹش ایمپائر، روس اور امریکہ کا قبرستان بنا خدارا افغانستان کو پاکستان کا قبرستان نہ بنائیں
ہم پاکستان کے تمام ہمسائیوں سے شریف انسانوں کی طرح جیو ار جینے دو کے پالیسی کے تحت تعلقات چاہتےہیں۔
تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کی بانی پی ٹی آئی کی بہنیں علیمہ خان، عظمیٰ خان اور نورین خان سے ملاقات
سیکٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ ،،،ملک عامر ڈوگر اور اخوانزادہ حسین یوسفزئی بھی موجود
بیوقوف وہی کرتا ہے جو عقل مند کرتا ہے لیکن نقصان کے بعد۔
یہ بات یاد رکھیں کہ عمران کی بہنیں اور بچے بھی ملیں گے اس سے اور ہم بھی ملیں گے لیکن پھر بہت خرابی ہوچکی ہوگی۔
اگر پولیس میں ناجائز حکومت کے سپورٹ کی ہمت ہے تو ہمارے ارادے ان سے بھی طاقتور ہے
#پرامن_ملک_گیر_تحریک
میں نواز شریف سے کہتا ہوں کہ اپنے بھائی کو سمجھائیں کہ عمران خان سے ان کے ساتھیوں، بہنوں اور بچوں کو ملنے دے۔
کیوں نہیں ملیں گے بچے؟ یہ کوئی طریقہ ہے؟ کیوں پابندی ہوگی ان پر؟
اور اگر کوئی بچوں کو باپ سے ملنے سے روکے گا تو وہ کوئی جنونی، پاگل ہوگا جسے انسانیت سے دلچسپی نہیں ہوگی
اگر آج عمران خان یہ کہہ دے کہ جو ڈیوٹی شہباز شریف کر رہا ہے وہ میں کرنے کے لیے تیار ہوں تو وہ آدھے گھنٹے میں باہر ہو گا اور پرائم منسٹر بن جائے گا لیکن ایسی پرائم منسٹر شپ کا کیا کرنا ہے ؟ ۔۔۔۔
تاریخ کے اوراق سے ۔۔۔
8 اگست 2016 سانحہ کوئٹہ پر اس وقت قومی اسمبلی میں محمود خان اچکزئی کی تقریر۔ سانحہ سول ہسپتال کوئٹہ میں 90 سے زائد وکلاء اور شہری شھید ہوئے تھے
نواز شریف اور اس کی بیٹی جیل میں تھے۔ میں ان سے ملاقات کیلئے گیا تھا۔ بلکل جلوس کی طرح 20، 30 لوگ ہوتے تھے۔
یہ حوالدار سپیکر بھی ان ملاقاتیوں میں شامل ہوتا تھا