بہت آسان ہوتا ہے کوئی قدرتی آفت آنے پر پہاڑوں میں گھومنے چلے جانے اور کہہ دینا کہ “میں کیا کر سکتا ہوں”،
“مریم بی بی” چاہتی تو وہ بھی یہ کہہ سکتی تھیں، لیکن مسلسل آج تیسرے دن بھی لگاتار اپنی عوام کی خدمت کیلیے اپنی عوام کے درمیان موجود ہیں۔
اس بار مون سون کا سپل3مہینے چلا ہے کبھی بھی پاکستان میں مون سون3مہینے نہیں ہوتا۔زیادہ بارشیں ہوئیں اربن فلڈنگ کا خطرہ تھا چیف منسٹر صاحبہ نے اسکی تیاری کروائی ہوئی تھی مگر ایک سرپرائز تھاجوانڈیا کی طرف سےپانی چھوڑا گیاالحمدللہ تمام ایڈمنسٹریشن ریسکیو1122 کی تیاری تھی عظمی بخاری
وفاقی حکومت نے 2گھنٹے کےنوٹس پر ہمیں اطلاع دی جو علاقے زیرآب آسکتے تھے وہاں سے پھر لوگوں کا انخلاء ضروری تھا۔اس بار انسانوں کےساتھ جانوروں کو بھی محفوظ مقامات پر منتقل کیاگیا۔انڈیا اگر مزید ہمارے دریاؤں میں پانی چھوڑتا ہےتو اس کیلئےہماری تیاری مکمل ہے۔
وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری
بھارت کے دریاؤں میں پانی چھوڑنے پر صورتحال بگڑ گئی
پی ٹی ائی کارکردگی سے مقابلہ نہیں کر سکتے اس لیے گھٹیا باتیں کی جا رہی ہیں
وزیر اطلاعات عظمی بخاری
@AzmaBokhariPMLN
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سیلاب کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے خود شاہدرہ پہنچ گئیں
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے دریائے راوی میں طغیانی کا مشاہدہ کیا
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے شاہدرہ راوی پل پر دریاکے پانی کے لیول کا بھی مشاہدہ کیا
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے حفاظتی بنداور دیگر اقدامات کا بھی جائزہ لیا
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو دریاراوی میں پانی کے ممکنہ بہاؤ کے بارے میں آگاہ کیا گیا
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا دریا کے گزرگاہوں سے آبادی اور مویشیوں کا انخلا مکمل بنانے کی ہدایت
ڈپٹی کمشنر لاہور نے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو دریا ئے راوی پر طغیانی اور متاثرہ علاقوں کی صورت کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی
جب میں جناح ہسپتال گئی تو حیران رہ گئی کہ مریضوں سے کہا جا رہا تھا کہ وہ ڈاکٹروں کے گاون اور آکسیجن ماسک بھی خود باہر سے خرید کر لائیں۔ ایک خاتون جس کے بیٹے کا ایکسیڈنٹ ہوا تھا، اُسے جمعہ کی رات ہسپتال لایا گیا۔ فوری سرجری کی ضرورت تھی، مگر اسے سوموار کو آنے کا کہا گیا۔ جب وہ سوموار کو دوبارہ پہنچی تو زخم بگڑ چکا تھا۔ ایسی سنگین غفلت پر فوری ایکشن لینا ضروری ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
@thursday_times
#HerNameIsMaryamNawaz
کہا جاتا ہے کہ یہ اوورسیز برین ڈرین ہے، کیا یہ برین ڈرین ہے یا برین گیم، یہ پاکستان کے سفیر ہیں،آرمی چیف کا اوورسیز سے جاندار رونگٹے کھڑا کرنے والا خطاب
مشرف نوازشریف جیسے قیدی کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا تھا، اس نے بین الاقوامی رابطوں کے ذریعے نواز شریف سے ہمدردی رکھنے والوں کو قائل کیا کہ میری جان چھڑائیں۔ پرویز رشید
پنجاب کے اشتہارات کا رونا رونے والوں کے لئے پیش خدمت ہے خیبر پختنونخواہ کے حلال اشتہارات
لیکن نقل کرنے کی بھی حد ہوتی ہے،بالکل پنجاب کی کاپی اور لائن “ایک سال بے مثال” بھی وہی 😂😂
آج کے دن ہی 182 ملازمین کو خیبر پختنوانخواہ نے تنخواہیں نا دینے پہ نوکری سے نکال دیا ہے
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت دربار ہال سیکرٹریٹ میں اجلاس شروع
وزیر اعلی مریم نواز شریف کو محکموں کے بارے میں تفصیلی بریفننگ دی جارہی ہے
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف سول افسروں کے اجلاس سے خطاب کریں گی
ماں کی دعا جنت کی ہوا
ماں جہاں بھی ہو اسکی دعائیں ہمیشہ اولاد کے ساتھ ہوتی ہیں،اور بلاشبہ بیگم کلثوم نواز صاحبہ آج بہت خوش اور مطمئن ہوں گی #خوش_آمدید_میڈم_چیف_منسٹر
خوشیاں منانے اور چھلانگیں مارنے والوں کے لیے بری خبر!
پاکستان کے مقتدر حلقے اس وقت سکون سے ہیں کیونکہ الیکشن نتائج اور اس کے بعد ابھرنے والی صورتحال بالکل ویسے ہی ہے جیسے مقتدر حلقوں کے انداز تھے. تو جیسے میں نے کہا تھا , اگلے پانچ سال کے لیے راوی صرف چین ہی چین لکھ رہا ہے۔