پی ٹی آئی ورکرز کے رات 9 بجے والی آذان نے کام دکھا دیا، اپنے وزیراعلٰی کو گھر کی راہ دکھا دی۔ آئندہ آذان دینے سے پہلے سوچ لیا کرو ایسا نہ ھو کہ کپتان کو عمر قید کی سزا سنائی جائے۔
وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کا مسلم لیگ ن کے مرکزی قائدین و وفاقی وزراء کے ہمراہ ولی باغ چارسدہ آمد۔ وزیراعظم میاں شہباز شریف نے ملی مشر اسفندیار ولی خان کی شریک حیات اور صوبائی صدر اے این پی پختونخوا ایمل ولی خان کی والدہ محترمہ کی وفات پر ایمل ولی خان سے تعزیت کی۔ وفد میں وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، سینیٹر اسحاق ڈار، انجینئر امیر مقام اور دیگر بھی شامل تھے۔ اس موقع پر اے این پی کے سینیٹر حاجی ہدایت اللہ خان اور حاجی غلام احمد بلور بھی موجود تھے۔