الحمدللہ ❤️❤️
آج (چار مئی 2026) ہمارے پیارے بڑے بھائی عبد الباری مردانزئی ، والدہ محترمہ اور مامو کا بیٹا محترم حاجی عبد الرزاق بمعہ اہلیہ حج کی سعادت کے لیے کوئٹہ سے روانہ ہوگیے۔
اللہ تعالیٰ ان کے اس بابرکت سفر کو آسان فرمائے، حج کو قبول کرے، صحت و سلامتی عطا فرمائے۔