سکولوں اور مدرسوں میں پڑھنے والے بچوں کو سیاسی جلسوں جلوسوں میں لے جانیوالے پرنسپلز، مہتمم و اساتذہ کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کرنی چاہیے تاکہ مستقبل میں کسی انجانے ماں باپ کو ان کے جگر گوشے ٹکڑوں میں نہ ملے۔
دا پکې لا بل شرم
صوبائی وزیر اطلاعات فیروز شاہ کاکاخیل کا دفتر پہنچنے پر استقبال نہ کرنے والے محکمہ اطلاعات کے افسر سے وضاحت طلب کرلی گئی.
الله دې نور هم ذليله که
نا اہل پی ڈی ایم حکومت کی منافقت کا کھلا ثبوت۔ سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو فنڈز کی کمی کا بہانہ بنا کر بیروزگار کر دیا جبکہ قومی دولت ہڑپ کرنے کے لئے نیا ڈھکوسلہ لانچ کر دیا ہے.
#JusticeForKPInterns#KPYouth
نگران وزیر اطلاعات ونشریات بیرسٹر فیروز جمال کاکاخیل چند روز پہلے پرس کانفرنس میں خیبرپختونخوا میں بھرتی ہونے والے سوشل میڈیا اینفلوئنسرز پر سنگین الزامات لگائے گئے۔
لیکن حقیقت کیا ہے آئیں اس ویڈیو میں دیکھیں.
Judge #JusticeForKOInterns#PakistanZindabad@BaristerDrSaif
پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے ترجمان شوکت یوسف زئی کا نگران حکومت کی طرف سے سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو ملازمتوں سے فارغ کرنے پر شدید ردعمل ۔
#JusticeForKPInterns
نگران منسٹر کا سوشل میڈیا انفلوئنسرز پر لگاے گئے الزامات بے بنیاد ہے.
اس کے پاس ایسا کوئی ثبوت نہیں جس سے یہ ظاہر ہو کہ یہ لوگ عمران خان کے لئے کام کر رہے تھے۔
#JusticeForKPInterns
سوشل میڈیاانفلوئنسرز کوبحال کرو
صوبہ خیبرپختونخوا کےنوجوانوں کو ماہانہ 25 ہزار روپے کی مد میں ڈیجیٹل سکلز کی فراہمی سمیت معاشی طورپرخودمختاربنانے کے عمل کو سراہنے کی بجائےجھوٹے اوربے بنیاد باتوں کوسوشل میڈیاپروائرل کرنا،حقیقت سے منہ
چھپانے کے مترادف ہے۔
#JusticeForKPInterns