نواز شریف کسی چھابڑی والے یا پان والے کا بیٹا نہیں تھا نواز شریف میاں محمد شریف کا بیٹا تھا جس کی دبئی اور سعودی عرب میں اسٹیل ملز تھی ، مجیب الرحمن شامی
@NawazSharifMNS
گلگت بلتستان کے مقامی دوستوں سے بات ہوئی ہے کہہ رہے ہیں اگر الیکشن سہی سلامت ہو گئے تو پی ٹی آئی سو میں سے پانچ سیٹیں بھی نہیں جیت پائے گی
میں نے پوچھا وجہ ؟؟؟
کہتے ہیں وجہ خیبرپختونخواہ کی تباہ حالی اور جھوٹ انتشار والی سیاست
نوازشریف جو مشرت کو عدالت کے کٹہرے میں کھڑا کر کے چلا گیا تھا اس کو این آر او دینے والا عمران خان تھا علی حیدر عمران خان اور ڈالر کمانے والے مبینہ صحافیوں کی دھوتی کھول رہا ہے ۔۔۔۔
پچھلے سال جب انڈیا نے پاکستان پر حملہ کیا تو یو اے ای اور دوسرے ممالک نے پاکستان کو انڈیا پر جوابی حملہ نہ کرنے کا کہا لیکن پاکستانی قیادت نے انکار کیا آج امریکہ سے اچھے تعلقات کے باوجود پاکستان نے ابراہم اکارڈ پر دستخط سے انکار کیا یہ ہوتی ہے اصل خودمختاری
پاکستان ہمشہ زندہ باد
مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب
#ذیشان_ملک کا لاہور کے مختلف علاقوں دو موریہ، مال روڈ، جی ٹی روڈ اور لبرٹی چوک کا تفصیلی دورہ کرکے عیدالاضحیٰ پر صفائی انتظامات اور آلائشیں ٹھکانے لگانے کے آپریشن کا جائزہ لیا۔۔۔۔۔۔۔فیلڈ ٹیموں کی کارکردگی اور مشینری کا معائنہ کرنے کے ساتھ ساتھ شہریوں میں پلاسٹک بیگز تقسیم کرنے والے خصوصی کیمپس کا بھی معائنہ کیا گیا۔۔۔۔
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق عوام کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔ عید کے تمام ایام میں صفائی کا یہ گرینڈ آپریشن چوبیس گھنٹے بلاتعطل جاری رہے گا تاکہ شہر کا ہر گوشہ پاکیزہ رہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فیلڈ ورکرز کی انتھک محنت اور عزم کو سراہتے ہیں جو عید کے دنوں میں بھی شہریوں کی سہولت کے لیے میدان میں موجود ہیں۔
@MaryamNSharif@ZeshanMalick
اللہ کی شان دیکھو کچھ عرصہ پہلے علیمہ باجی سے لے کر گیلے تیتر یوٹیوبر عمران ریاض تک سب پاکستان پیسے بھیجنے سے بائیکاٹ کی مہم چلا رہے تھے
کسی نے عمران ریاض کو تھوڑے پیسے دیے تو یہ پاکستان پیسے بھیجنیے کی ایپ کی مشہوری کرنے لگ گیا
یہ مفاد پرستوں کی شکلیں دیکھو نحوست سے بھرے ہیں
فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ایران سے واپس آتے ہی وائٹ ہاؤس میں پھرتیاں..!🤔
وائٹ ہاؤس میں ہلچل مچ گئی
صدر ٹرمپ نے ایران پر اہم بیٹھک کے لیے اپنی پوری نیشنل سیکیورٹی ٹیم لائن حاضر کر لی ہے، جبکہ نائب صدر جے ڈی وینس کا قافلہ بھی ہنگامی طور پر وائٹ ہاؤس پہنچ رہا ہے۔ یہی نہیں،
سڑکے بنانے سے پل بنانے سے قومیں ترقی نہیں کرتی۔ عمران خان
پچھلے 15 سال سے خیبر پختون خواہ میں حکومت میں ہونے کے باوجود بھی عوام کا یہ حال ہے کیا یہی تبدیلی سرکار کی تبدیلی تھی
کے پی میں ایک نیا محاورہ جنم لے چکا ہے"زمونگ سڑے پہ جیل کے دے" جب آپ نے کوئی کام نہیں کرنا ہو تو بس یہ کہہ دو اسکا مطلب ہے کہ ہمارا بندہ جیل میں ہے یہ محاورہ پی ٹی آئی پر طنزاً بنایا گیا ہے کیونکہ انہیں جس مرضی کام کا کہو کہ فلاں کام نہیں ہورہا وہ پھٹ سے کہتے ہے خان جیل میں ہے
مشینہ خانم اور زلفی بخاری نے عمران خان کی رھائی کے لئے آخری دروازہ کھٹکھٹا دیا۔
اسرائیلی پارلیمینٹ میں خان کی رھائی کے لئے بل پیش کیا جائیگا۔ ۔۔۔
اب بھی جن کو شک ہے کہ یہ یہودی ایجنٹ اس رائیلی اثاثہ نہی وہ عقل سے پیدل ہے بلکہ ذہنی مریض ہیں