وہ نازک لمحات جب ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی آمیز ٹویٹ کے بعد ایرانی وفد نے سخت رویہ اختیار کیا اور مذاکرات کے ادھورے چھوڑ کر جانے لگے، وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف صاحب کی پریشانی اور ٹینشن چہرے پر عیاں نظر آ رہی ہے، لیکن الحمد للہ معاملات کو بطریق احسن سلجھا لیا گیا.
تین مہینوں میں ڈیفالٹ ہونے والا ملک اس
وقت سپر پاور ملک کے فیصلے کر رہا ہے
الحمدلله آج کا پاکستان پوری دنیا میں عزت کے ساتھ نظر آ رہی ہے
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
🇵🇰🔥💪
اس بجٹ میں ایکسپورٹرز کے لیے کیا ہے؟
ہم نے ایکسپورٹرز پر ایڈوانس ٹیکس ختم کر دیا گیا اس کے علاوہ سپر ٹیکس کو بھی ختم کر دیا ہے جبکہ لوکل پروڈیوسر پر یہ ٹیکس ختم نہیں کیایہ ایکسپورٹرز کا بجٹ ہے:چیئرمین ایف بی آر، راشد محمود لنگڑیال
@MunizaeJahangir@Rashidlangrial
وہ سچائیاں جو فائلوں میں دفن کر دی گئی تھیں، اب سامنے آئیں گی۔ شمشاد مانگٹ لا رہے ہیں پاکستان کی سب سے بڑی انویسٹی گیٹو رپورٹس۔
👇 سچ کا ساتھ دینے اور ہر بڑی رپورٹ کے لیے ابھی فالو کریں!
https://t.co/GjaKWN5aG9
آپ سب نے ایک کام کرنا ہے!
یہ کلپ ڈاونلوڈ کرکے اپنے قرب و جوار میں موجود یوتھی بھائیوں کے ساتھ شئیر کردینا ہے۔
ساتھ آواز اونچی کردینی ہے۔
تاکہ یوتھی بھائیوں کو پتہ چل جائے کہ پاکستان بھی سوئٹزرلینڈ گیا ہے۔
انکو اب تک یقین نہیں آ رہا کہ پاکستان کو بلایا گیا تھا۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اے اللہ! ہمیں اپنی محبت، اپنے نیک بندوں کی صحبت اور ایسے اعمال نصیب فرما جو تیری رضا و قرب کا ذریعہ بنیں
اے رب العالمین!
اپنی محبت ہمارے دلوں میں سب سے بڑھ کر محبوب بنا دے اور ہمیں اپنا فرمانبردار بندہ بنا لے۔
آمین ثم آمین