A proud Pakistani and want Pakistan to prosper. Professional Chartered Accountant, Fellow Member of Chartered Certified Accountants (UK). My KAPTAN Imran Khan
یہ بلوجستان ھے اور یہاں کوئی بھی محفوظ نہیں ہیں۔ حکومت کی رِٹ صرف 1کلومیٹر کے ریڈ زون تک محدود ھے۔ اللہ دونوں شہدوں ھاشم خان نورزئ اور علی جمیل کو جنت نصیب کرے امین ۔
SHAME!
Mr. M uneeb F arooq confesses about being a hitman of the establishment, discloses identity of his real bosses while masquerading as a journalist.
Reveals - where from he used to get instructions for targeting politicians and governments.
عمران خان کو صحت کے حقیقی مسائل ہیں، ان کی اہلیہ کا بھی صحت کے شدید مسائل چل رہے ہیں، ان کے پارٹی لیڈرشپ سینٹر اعجاز چوہدری، ڈاکٹر یاسمین راشد اور دیگر بھی شدید بیماریوں سے گزر رہے ہیں،یاد رہے کہ یاسمین راشد اور سینٹر اعجاز چوہدری کے صحت کے بارے میں میڈیکل رپورٹس اور ان کے خاندانی ذرائع پہلے ہی تشویشناک صورتحال کا بتا چکے ہیں۔ان کا جیلوں میں بند رکھنا،انصاف کے حصول سے محروم رکھنا،علاج معالجہ کی سہولیات سے دور رکھنا یہ سیاسی انتقام ہے،
انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی ہے اور شدید قابل مذمت ہے۔
موجودہ عالمی، علاقائی صورتحال میں شاید اسٹیبلشمنٹ اور حکومت اپنی شہرت اور عالمی لیڈرشپ سے ایک پیج پر ہونے کی وجہ سے اس کی اہمیت محسوس نہیں کرتے لیکن یہ سیاسی انتقام غیرمعمولی قومی پیچیدگیوں کا باعث بنے گا۔
ملک کے مسائل کا حل سیاسی استحکام اور رول آف لاء میں ہے،
لہذا عمران خان، ان کے خاندان اور پارٹی لیڈرشپ کو غیر جانبدار انصاف کی فراہمی، صحت کی سہولیات تک رسائی دی جائے اور ان کیخلاف سیاسی انتقام کی روش بند کیجائے۔
عمران حکومت۔۔
8 مارچ 2022۔۔
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت تھی 120 ڈالر فی بیرل اور پاکستان میں پٹرول 149.86 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 144.15 روپے فی لیٹر تھا۔۔شہبازحکومت۔۔
2 اپریل 2026۔۔
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت ہے 108.28 ڈالر فی بیرل اور پاکستان میں پٹرول 458.49 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 520.35 روپے فی لیٹر ہے جبکہ ہمارے لئیے آبنائے حر مُز بھی کھلی ہوئی۔۔
بات پھر وہی جب “گوبر حکومتیں” آئیں گی تو “گوبر فیصلے”ہوں گے اور “گوبر ٹیکس” لگیں گے۔۔
پاکستانیوں دیکھ لیں!!
آپکو زخموں پر نمک پاشی کرنے کے لیے, دلے کو میدان میں اتار دیا گیا ہے!!
انڈہ آفریدی کہہ رہا ہے, پیٹرول کی قیمتیں بڑھائی گئی ہے, حکومت کو سپورٹ کرو!!🤬🤬
رات کے اندھیرے میں اک بار پھر عوام پرڈھاکہ !!!
نواز لیگ اور زرداری کی حکومت پاکستان نے پٹرول 458 روپے اور ڈیزل 520 روپے فی لیٹر کر دیا۔
یعنی پٹرول 137 اور ڈیزل 184 فی لیٹر مہنگا کر دیا ۔
#petrol#Pakistan
They are not only thankless they spit venom against us who provided them safety and opportunities to live a meaningful life, if it is true he should find refuge somewhere else. Millions have made suckers out of us for half a century, time to go home for all of them. Afghanistan has become heaven since Taliban takeover, ruled by angels.
پاکستانیو شکر کرو!
ابھی تو آپ صرف 321 روپے فی لیٹر ہی پٹرول قیمت دے رہے ہو، اگر یہ قیمت 376 روپے فی لیٹر کر دیتے تو آپ لوگ کیا کر لیتے؟
غور سے سن لیں یہ ن لیگی محترمہ کتنے کروفر سے کہہ رہی ہیں کہ "ہم نے 110 میں سے صرف 55 روپے ہی بڑھائے ہیں، اگر 110 ہی بڑھا لیتے تو آپ کیا کر لیتے"؟
اب آپ خود بتائیں کہ آپ کیا کر لیتے؟
زیادہ سے زیادہ بھی آپ انھیں آئندہ ووٹ نہیں دیں گے؟ تو یہ پہلے کونسا آپ کے ووٹ لے کر بیٹھے ہوئے ہیں؟
#خان_کی_صحت_پر_تاخیر_نامنظور