🇵🇰 A tribal elder stated that if needed, millions of tribal people would stand alongside Iran, expressing readiness to support it against Israel.”
FATA Grand Jirga delegation meets Iranian Ambassador at the Iranian Consulate Peshawar
بریکنگ اسرائیل سے بھارت واپس پہنچنے والے صحافی کے چشم کشا انکشافات
ایرانی حملوں کے سامنے اسرائیلی ٹیکنالوجی فیل ہے۔
سخت سنسر شپ ہے، لاشوں اور اسپتالوں کی وڈیوز بنانے کی اجازت نہیں
100فٹ نیچے زمین میں چھپے اسرائیلی بھی حملوں میں مارے گئے
🚨 BREAKING: Rep. Ted Lieu says the full Epstein files contain information that Donald Trump RAPED minors.
So he started a war to distract us from his crimes.
Never stop speaking about Epstein.
بریکنگ ۔۔۔🔥🚨
اسرائیلیوں کی ویڈیو منظر عام پہ اگئی جس طرح سے یہ فلسطینیوں پہ وار کرتے تھے اج ان پہ خود ایسے وار ہو رہے ہیں ایران نے دنیا میں بتایا کہ طاقتور صرف اللہ کی ذات ہے 🙏
مسلم دنیاُکے کچھ حکمران ٹرمپ کی زبان سے اپنی تعریفیں سُن کر بہت خوش ہوتے تھے اب دعائیں مانگیں گے کہ ٹرمپ دوبارہ اُنکی کبھی تعریف نہ کرے ، ٹرمپ کو نوبل امن انعام کیلئے نامزد کرنیوالے بہت جلد پچھتائیں گے کہ ہم نےموت کے سوداگر کو امن کا پیامبر کیوں قرار دیا؟ https://t.co/rkVxBzJOp0
Fooling the whole world. Netanyahu made his first claim about Iran in 1995. He said Iran was weeks away from making nuclear bombs. Then he repeated his claims many times on different forums and entered in 2026.
ریاست ضد کر رہی ہے کہ سودا اور لین دین اسلام آباد میں ہوگا اور منڈی پختون سرزمین پر لگے گی۔ لیکن اس بار پشتون سرکشی پر اتر آئے ہیں اور کسی بھی صورت منڈی لگنے نہیں دے رہے۔