کاشف عباسی کا ٹی وی اسکرین پر شاندار کم بیک آتے ہی میاں نوازشریف کی مجی ٹھوک ڈالی، ننگا کر کے رکھ دیا 🔥🔥🔥
میاں صاحب کو میں سن رہا تھا مجھے ہنسی آرہی تھی کہتے ہیں 25 کروڑ عوام آپ کیوں کھڑے نہیں ہوتے؟ حضور آپ نے پچھلے پچیس تیس سال میں کیا کیا ہے جہاں آپ کو موقع ملا ڈیل کر گئے 1999 میں مارشل لاء لگا آپ کھڑے رہتے آپ ڈیل کر کے باہر چلے گئے لوگوں کو اِدھر ہی چھوڑ گئے واپس آئے پھر لوگوں نے آپ کو بھاری مینڈیٹ سے جتوایا 2016/2017 میں حالات خراب ہوئے آپ نے اس پورے ملک کو پنجاب کو اینٹی اسٹبلیشمنٹ بنایا فوج کے پیچھے لگایا خلائی مخلوق پانچ جج یہ عدلیہ یہ فوج اور یہ آئی ایس آئی آپ نے لگایا پھر ڈیل کی باہر چلے گئے اب واپس آئے ڈیل کر کے واپس آئے پہلے سے فیصلہ طے کر کے آئے میں مینارے پاکستان جاؤں گا وہاں پر میں کبوتر اُڑاؤں گا پھر عدالت سے میرے کیس ختم ہونگے پھر الیکشن ہوگا الیکشن میں نے جیت جانا ہے نہیں بھی جیتا تو ہارنے والے کو بازی گر کہتے ہیں بازی گر بن گئے وہ جس میں انکی حکومت بھی بن گئی آپ حلقے کی سیٹ بھی ہارے ہوئے ہیں یہ ہے ہماری جمہوریت
پاکستان کا سب سے خوبصورت بڑا بس اسٹیشن
آئیں آپکو عمران خان کے خیبرپختون خواہ کے اس شہکارکی سیرکروائیں اس میں کیا کچھ ہے مریم نواز صاحبہ کوتو ٹیگ کریں 😅
تین سال سے کیمرے لگا کر بھی جو عمران خان کا ایک کمزور لمحہ نہیں پکڑ سکے
وہ خود کیمروں سے اتنا ڈرتے ہیں کہ ہر فوٹیج غائب کر دیتے ہیں پھر یہ مطالبہ بھی کرتے ہیں کہ ہمیں سچا مانو۔
جھوٹے جہان کے
اقرارالحسن کی تائی کا بھی بیان سامنے آگیا
اقرارا لحسن اور اقرار کے باپ اسمائیل شاہ کی حقیقت بتا دی
جس نے اقرار الحسن کی یہ ویڈیو نہیں دیکھی تو کچھ نہیں دیکھا
جو اپنے خاندان کا نہ ہو سکا وہ قوم کا کیسے سگا ہو سکتا ۔؟
نواز شریف ایک نجی محفل میں بیٹھے ہوئے تھے تو انہیں بتایا گیا کہ شیر شاہ سوری نے جی ٹی روڈ بنائی۔ میاں صاحب نے پوچھا: “شیر شاہ سوری کون تھا؟” انہیں بتایا گیا کہ وہ ہندوستان کا بادشاہ تھا جس نے کولکاتا سے لے کر کابل تک سڑک بنائی۔ اس پر میاں صاحب نے فرمایا: “پھر تو شیر شاہ سوری نے بہت سارا کمیشن بھی کھایا ہوگا۔
Donald Trump کو اسٹیج سے ہٹانے سے ذرا پہلے ایک آدمی ایک کارڈ اٹھاتا ہے
ایک سیکنڈ بعد Melania Trump کے چہرے پر خوف کا تاثر نظر آتا ہے
وہ آدمی ایک “منٹلسٹ” ہے جس کا نام Oz Pearlman ہے جو پرفارم کر رہا تھا
اسکے بعد بھگدڑ مچ جاتی ہے
بریکنگ نیوز 🚨ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ کئی سوالات کھڑے ہوگئے۔WHCD ایونٹ سے پہلے کیرولین لیویٹ نے فاکس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا آج رات کچھ گولیاں چلائی جائیں گی۔ٹرمپ ایران سے شکست کھا چکے، امریکا میں مقبولیت ختم ہوچکی۔ اپنا ووٹ بیک بڑھانے کیلئے کر رہے ہیں🔥
صفیہ آپا کو اسمبلی میں فارم 47 تو دے دیا لیکن تعلیم نہیں ۔۔ہا ہا ہا
وزیراعظم نواز شریف، وزیراعلیٰ شہباز شریف، اور فیلڈ ماسٹر مجید۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اآگے اسمبلی میں بھی قہقیے۔۔۔۔
حد ہوگئی یار سیریسلی۔
بریکنگ نیوز🚨
ترک صدر حیران رہ گئے جب اماراتی صدر نے انکشاف کیا کہ مانچسٹر سٹی کے مالک دراصل ان کے اپنے بھائی منصور بن زاید ہیں!
یہ غیر متوقع لمحہ سوشل میڈیا پر وائرل، سفارتی ملاقات کا دلچسپ پہلو دنیا بھر میں موضوعِ بحث بن گیا۔
اسپین کا ایک ٹیکسی ڈرائیور
جو روزانہ اسپتال کے مریضوں کو مفت سواری دیتا تھا۔
ایک دن وہ معمول کے مطابق ایک اور مریض لینے اندر داخل ہوا
مگر اس بار منظر کچھ اور تھا۔
پورا عملہ احترام میں کھڑا ہو گیا،
تالیاں بجنے لگیں
وہ حیران رہ گیا
پھر اسے ایک لفافہ دیا گیا، جو نقد رقم سے بھرا ہوا تھا۔
یہ صرف پیسے نہیں تھے
یہ اس کی انسانیت، خدمت اور خاموش نیکی کا اعتراف تھا۔
ملک ریاض نے ڈیٹا لیک کردیا 🔥
بڑے بڑے صحافیوں نے کروڑوں روپے اور پلاٹ ملک ریاض سے بطور رشوت لئیے!!
مبشر لقمان, کامران خان, مہر بخآری سمت تمام صحافیوں کے نام لسٹ میں موجود ہے!!
عمران خان کا پراجیکٹ شوکت خانم اور نواز شریف کا قرضہ اتارو ملک سنوارو ایک ہی وقت میں شروع ہوئے تھے۔ لگتا تھا شوکت خانم نہیں بن سکے گا لیکن بن گیا لیکن قرضہ اتارو ملک سنوارو کا کچھ نہیں ہوا اور لندن میں فلیٹ بن گئے۔
@azharjavaiduk