دہشتگرد تنظیم بی ایل ایف کے بانی ڈاکٹر اللہ نذر کا بیٹا نودان، جو اب بیرون ملک مقیم ہے، کو بی این ایم کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم نے کاغذات میں اپنے بیٹے کے طور پر نامزد کیا ہے۔ یہ وہی نودان ہے جو ماضی میں اپنے والد ڈاکٹر اللہ نذر کے ساتھ بی ایل ایف کے کیمپوں میں موجود رہا۔
بی ایل ایف کے دہشتگرد اپنے بچوں کو بیرون ملک عیاشی کی زندگی دینے کے لیے اسے ایک دہشتگردکا بیٹا بلوانےسے بچنے کے لئے اپنے ہی بچے سے اپنا نام لیکراسے کسی اور کا بیٹا بنا رہے ہے ، جبکہ بلوچستان میں معصوم نوجوانوں کو برین واش کر کے انہیں اسی بدنام دہشتگرد تنظیم بی ایل ایف اور بی ایل اے کا حصہ بنایا جا رہا ہے، جس سے ان نوجوانوں اور ان کے خاندانوں کی زندگیاں تباہ ہو رہی ہیں۔..
Attack Foiled | Tootak, Khuzdar
Today after Jummah prayers, 30–35 BRAS terrorists attacked the residence of Mir Shafiq Mengal in Tootak, Khuzdar.
He had already warned them last time: come prepared. They failed again. Alhamdulillah.
After an hours-long exchange of fire, 5 terrorists were killed. The rest fled.
No loss of life among security forces, guards, or the family.
Pursuit by security forces and Shafiq Mengal’s guards is underway.
@Military_Inf They are not Baloch Separatists please correct your self and don’t deliver false info about matters you don’t have credible information about.
This video is from Wadh and these guys are the ones who are facing these fitna al hindustan terrorists.
ملاحظہ کیجئے بلوچ ننگ و ناموس چادر و چار دیواری کے نام پر دہائیوں سے سیاست چمکانے والے نام نہاد بلوچیت کا لبادے اوڑھنے والے @sakhtarmengal کی میراجی مینگل قبیلے سے تعلق رکھنے والے خواتین اور بچوں پر ڈھانے والے مظالم ۔۔۔
وڈھ کا ایک سردار دہشتگردوں کی آواز ،دوسرا بھائی خود دہشتگردی میں مصروف ، پولیس سرکاری سرداروں کی لونڈی بنی ہوئی ہے، میر شفیق مینگل
🔸 وڈھ بازار گزشتہ کئی دنوں سے دو بھائیوں کی وجہ سے بند ہے ، وڈھ کی عوام اور زمیندار تباہ،کسی کو وڈھ کی عوام کا احساس نہیں، خضدار شہر میں بھی حالات وڈھ سے مختلف نہیں،پریس کانفرنس
جب اپ لوگ پوچھتے ہیں نا کہ فوج بلوچستان میں دہشت گردی کو کیوں نہیں ختم کر پا رہی۔۔ تو اس کا جواب شفیق مینگل دے رہا ہے اپ کو۔۔
اندر سے غداری ہے۔
بڑے بڑے سردار بی ایل اے کے ساتھ ملے ہوئے ہیں ۔۔ بڑے بڑے وزیر اور حکومتی عہدے دار بی ایل اے کی حفاظت بھی کرتے ہیں ان کو بھتا بھی دیتے ہیں ان کے لیے مخبری بھی کرتے ہیں ۔۔
یہ لوگ بالکل پاگل ہو چکے ہیں بے شرم اور بے غیرت۔
یہ خضدار کے پانچ جہنمی کتے ہیں۔۔
جنہیں شفیق مینگل نے چن چن کر جہنم بھیجا۔جس کی زمہ داری بی ایل اے نے خود تسلیم کی اور کہا کہ واقع شفیق مینگل نے ہمیں بھاگنے پر مجبور کردیا اور ہماری دھوئیں نکالے یاد رہے👇🏻🔥
یہ پیغام ان تمام نام نہاد رہنماؤں اور بی ایل اے کے سہولت کاروں کے لیے ہے جو بیرونی پیسے پر بلوچ بیٹوں بیٹیوں کو پاکستان کے خلاف لڑواتے ہیں۔
بلوچستان میں فتنہ پھیلاؤ گے تو انجام خضدار کے ان 5 جہنمیوں جیسا ہی ہوگا۔ بلوچستان پاکستان تھا، پاکستان ہے، پاکستان رہے گا🤝🏻〽️
#بلوچستان_کا_فیصلہ_امن
#بلوچستان_دہشتگردی_کے_خلاف
یہ ہیں وہ پانچ بشیرے کے خضدار میں جہنم واصل ہونے والے جہنمی سورمچانڈو جنکو شفیق مینگل نے دوڑا دوڑا کر مارا تھا اور اسکی زمہ داری بی ایل اے نے خود تسلیم کی اور کہا کہ واقع شفیق مینگل نے ہمیں بھاگنے پر مجبور کردیا اور ہماری 2e دھوئیں نکالے یاد رہے اس میں پانچ وہ بھگوڑے بھی تھے جنکو اخری گولی کے فلسفے تک بھی فرست نہیں دی اور دم دب کر بھاگ گئے تھے۔
سلام مرد قلندر شفیق مینگل صاحب ✌️👇
میرا سوال یہ ہے، میر شفیق الرحمن مینگل کے گھر پر خودکش دھماکے اور حملہ ہونے کے بعد وہی ردعمل دیا گیا ہے جو دیا جاتا ہے؟
یا اس مسئلے کو نظر انداز کیا جائیگا کہ وہ تو شفیق مینگل کا مسئلہ ہے۔
#Balochistan
آج میرے والدِ ،شہیدنوابزادہ سراج خان رئیسانی کی آٹھویں برسی ہے۔ انہوں نے اپنی پوری زندگی بلوچستان کو پاکستان کے ساتھ مضبوط، متحد اور پُرامن مستقبل کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے وقف کیے رکھی۔ وہ فتنۂ الہندوستان اور علیحدگی پسند بیانیے کے سامنے کبھی نہیں جھکے اور اپنی جان کا نذرانہ دے کر ثابت کیا کہ وطن سے وفاداری صرف دعووں سے نہیں، بلکہ کردار، استقامت اور قربانی سے نبھائی جاتی ہے۔
“میں سراج رئیسانی ہوں، اور میں پاکستانی ہی مروں گا!”
یہ صرف ایک جملہ نہیں، بلکہ ایک عہد، ایک نظریہ اور پاکستان سے غیرمتزلزل وفاداری کا اعلان ہے, وہ پیغام جسے میرے والدِ شہید نے اپنی زندگی، اپنی جدوجہد اور اپنے لہو سے ہمیشہ کے لیے امر کر دیا۔
آج بطورِ بیٹا، میں اپنی قوم سے یہ عہد دہراتا ہوں کہ میرے والدِ شہید کے لہو سے روشن کیا گیا یہ چراغ بلوچستان کی سرزمین پر کبھی بجھنے نہیں دوں گا۔ اُن کا نظریہ، اُن کا مشن اور مملکتِ پاکستان سے اُن کی لازوال وابستگی میری آخری سانس تک میری پہچان، میری ذمہ داری اور میری وفاداری رہے گی۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد! 🇵🇰
🚨پاکستان اسلام کا قلعہ ہے اور اسکا محافظ اللہ ہے۔ میر شفیق الرحمن مینگل کا خضدار حملے کے بعد بیان‼️
خضدار میں اپنے گھر پر ہونے والے حملے کے بعد میر شفیق مینگل نے کہا کہ دہش ت گردی سے ان کے حوصلے پست نہیں ہوں گے۔
شفیق مینگل نے درست کہا کہ پنجاب سے مزدور پانچ روپے کمانے آتا ہے بی ایل اے کے دہش تگرد اُسے جان سے ماردیتی ہیں۔
شناختی کارڈ دیکھ کر بیوی کے سامنے خاوند کو ق تل کردیتے ہیں،بہن کے سامنے بھائی کو قتل کردیتے ہیں،بُزدل اتنے ہیں کہ چُھپ کر وار کرتے ہیں اور پہاڑوں پر فرار ہوجاتے ہیں.
بے غیرت اتنے ہیں کہ بلوچ خواتین کی ذہن سازی کرکے،ذہن آلودہ کرکے نشے پر لگاتے ہیں،غیر مردوں کیساتھ رکھتے ہیں اور پھر انہیں خود کش بناتے ہیں۔
انکا اللہ نظر اور بشیر زیب کو کھلا چیلنج، اگلی دفع وہاں آنا جہاں میں موجود ہوں گا وہ انجام ہو گا تمہاری سات نسلیں بھی یاد رکھیں گی!!
#Balochistan
پہلی وڈیو اس فوجی جوان کے والد کی ہے جو زہری میں BLA کے 5دہشتگردوں کو جہنم واصل کرکے شہید ہوا
دوسری وڈیو شفیق مینگل کی ہے جو اپنے شہید ہونے والوں کو کندھا دے رہے ہیں
جبکہ BLA کے مرداروں کا چہرہ انکی مائیں بھی دیکھنا پسند نہیں کرتیں.
انکی حالت پہلے کمنٹ میں👇
بی ایل اے مجید بریگیڈ کو میر شفیق مینگل نے للکارا ہے۔ میر شفیق مینگل دلیری سے لڑے ہیں۔ آفتاب بگٹی نے بھی دو مرتبہ دلیری سے لڑ کر دکھایا ہے۔ میر شفیق مینگل پر حملے کا مطلب ان کو مارنا تھا۔ میر سرفراز بگٹی سے متعلق بھی میر شفیق مینگل نے بتایا کہ وہ غازی ہیں۔
میر شفیق الرحمن مینگل میرے عظیم دوست اور میرے بھائی ہے،
ان کی رہائش گاہ پر فتنۂ ہندوستان کے دہشت گردوں کا بزدلانہ حملہ چاردیواری کے تقدس کی پامالی ہے،
@MirNadeemUrReh1@AzmeerJan@SQ_7IT@MumtazBhattiDin
بی بی سی سٹوری میں بتایا گیا ہے کہ 17 لوگ میر شفیق مینگل کے شہید ہوئے ہیں اور ڈھائی گھنٹے تک یہ حملہ جاری رہا ہے۔ اس میں چار سے پانچ لیوی کے اہلکار تھے کیونکہ حکومت نے ان کو سکیورٹی فراہم کی ہوئی تھی اور یہ لیوی والے لوگ بھی میر شفیق مینگل کے اپنے علاقے کے ہی لوگ تھے۔سات سے آٹھ دہش ت گر د بھی جہنم واصل ہوئے ہیں۔یہ حملہ بی ایل اے مجید بریگیڈ نے کیا ہے۔
میر شفیق الرحمان مینگل کی مثالی جرات، بہادری اور ثابت قدمی کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، پیپلز پارٹی امن، جمہوریت اور وفاق کے دفاع میں کھڑے ہر فرد کے شانہ بشانہ کھڑی رہے گی، بلاول بھٹو https://t.co/XyACjqpsoz