آج گکھڑ منڈی میں ہمارے حقیقی آزادی مارچ کو ملنے والا فقیدالمثال استقبالیہ! جی ٹی روڈ پر جو کچھ میں دیکھ رہا ہوں اسکےبعد میرے دل میں کوئی ابہام باقی نہیں کہ راولپنڈی و اسلام آباد پاکستان میں عوامی اجتماعات (میں عوام کی شرکت) کے تمام ریکارڈز توڑ ڈالیں گے،انشاءاللہ!
Video montage of Haqeeqi Azadi Long March compiled by @AhmadManzoor_93 - this movement is rising by the hour. Imported Govt's time is up! #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ