ہمارا لیڈر کوئی عام آدمی نہیں ہے اس پر میرے نبی اور اس کے خدا کا خاص کرم ہے ہمارے کپتان نے کفار کے ایوانوں میں بیٹھ کر جس طرح ناموس رسالت کاج دفاع کیا ہے اس کی مثال نہیں ملتی پیارے نبی کے صدقے عمران خان کا کوئی بال بھی بیکا نہیں کر سکتا
@alimdar82 بیگانے کی شادی میں عبداللہ دیوانہ
48 سیٹوں پر الیکشن ہوئے...
پنجاب سے نون لیگ : 5 سیٹیں
وفاق: زیرو
سندھ: زیرو
بلوچستان: زیرو
پختونخواہ: زیرو
ن لیگ کا تین صوبوں اور وفاق سے صفایا ہونے پر اتنا جشن ؟
بیگانے کی شادی میں عبداللہ دیوانہ
48 سیٹوں پر الیکشن ہوئے...
پنجاب سے نون لیگ : 5 سیٹیں
وفاق: زیرو
سندھ: زیرو
بلوچستان: زیرو
پختونخواہ: زیرو
ن لیگ کا تین صوبوں اور وفاق سے صفایا ہونے پر اتنا جشن ؟
پاکستان میں کوئی ادارہ نہیں چاہتا کہ یہ کرپٹ نظام ختم ہو
سب ادارے ایک دوسرے کا لباس بنے ہوئے ہیں ، اگر ایک بےنقاب ہوتا ہے تو دوسرے اسکی حفاظت کو آ جاتے ہیں کہ کہیں اگلا نمبر اسکا نہ لگ جائے
ان شاءاللہ کل کا دن پاکستان تحریک انصاف کی جیت کا دن ہوگا
ایک نئے امید کا دن ہوگا کل پھر پی ڈی ایم والے روئیں گے کہیں گے ہمارے ساتھ کیا ہو گیا کیونکہ عمران خان کو تو سیاست آتی ہی نہیں