بہت سی دعائیں مقبول ہوتے دیکھ کر بے حد تسکین و تسلی رہی۔ اللہ تعالیٰ آیندہ سال کو ہم سب کے لیے نیک خواہشات و نیک اعمال والا سال بنائے۔ آمین!
چاہئے خود پہ یقین کامل
حوصلہ کس کا بڑھاتا ہے کوئی
_شکیل بدایونی
#HappyNewYear#HappyNewYear2024wishes
اپنی اس نااہلی اور انتہائی کمزوری کاشکوہ اپنے آپ کے علاوہ کس سے کریں کہ قرآن کریم اور ناموس رسالت کے خلاف باربار کے حملے دیکھنے کے باوجود ہم اپنی غیرت ایمانی کے اصل تقاضوں پر عمل کرنے سے قاصر ہیں ہم صرف زبانی احتجاج کرسکتے ہیں لیکن کم سے کم ایمانی غیرت کا مظاہرہ کرتے ہوے نہ ان سے سفارتی تعلقات توڑ سکتے ہیں نہ انکی مصنوعات کا موثر اور دیرپا بائیکاٹ کرسکتے ہیں یااللہُ ہمارے گناہ معاف فرما کر ہمیں اس ذلت کا مداوا کرنے کی توفیق عطافرما
We have lost another legendary Pakistani artist Sir #QaviKhan.
May Allah grant him high ranks in Jannah. A'meen!
ان لله و ان إليه راجعون.
#QaviKhan#Legend#RIP