سانحہ پمز: سب کچھ ٹھیک تھا، انتظامات بھی ٹھیک تھے، عملہ بھی موجود تھا، جب آگ لگ گئی تو معصوم بچوں کو نہیں بچایا جاسکتا تھا، نومولود بچے ��ہت حساس ہوتے ہیں، پمز گائنی وارڈ کی ڈاکٹر آصفہ کی گفتگو
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
بھٹو کو کیوں زندہ رکھا گیا سن لیں
پیپزپارٹی کا سسٹم کتنا طاقتور ہے ۔شرجیل انعام اور اس کے بیٹے کو بچانے کیلے ۔کتنے جتن کرنے پڑ رہے ہیں ۔۔
قدرت کئ کہر کی چکی اہستہ پیستی ہے۔لیکن باریک پیستی ہے
@BBhuttoZardari
ملک کا حشر یہ کر دیا ہے کہ 25 سالہ ��وجوان میر رضا علی قتل ہو جاتا ہے۔
اور اس کے والد کو کوئی انصاف دلوانے کو تیار نہیں۔
یا اللّه۔ اس ملک سے ظلم کا نظام ختم فرما دیجئے اور ظالموں کی جڑ کاٹ دیجئے۔ آمین۔
زیارت میں سات بہنوں کے اکلوتے بھائی کی شہادت ایک ناقابلِ برداشت ہے۔ حکمرانوں کے لیے ہر سہولت میسر ہے، مگر غریب عوام کی میت رکھنے کے لیے ایمبولینس تک نہیں۔ ایک طرف اربو�� روپے کے طیارے اور سرکاری ہیلی کاپٹر موجود ہیں، جبکہ غریب عوام۔۔۔۔۔
#بلوچستان_امن_کا_ساتھ
غریب کا بچہ درندا اور ان کا بچہ فرشتہ ایسے نہیں ہو سکتا۔۔
رضا ڈار والے معاملے پر عالمی سطح پر بہت بیعزتی ہوئی ہے اب دیکھتے ہیں ملزمان کو فل فرائی کیا جاتا ہے یا نہیں۔۔۔
فلک جاوید خان
آسلام آباد پولیس کا foreigner خاتون پر تشدد!!
آسلام آباد خاتون پولیس نے فارنر خاتون پر تشدد کیا اور موبائل چھیننے کی کوشش,
پاکستان کا ہر ادارہ تباہ ہوچکا ہے!!
Acid attack on on Dr.Mahnoor is condemnable and is big question where our country is heading. Every year we see women going through same cruelty and brutality, and these cases are increasing day by day, but still no measures have taken to protect women.
We have seen a surge in rape cases in Pakistan, and yet we have failed to take strict actions to set an example. I have seen a video where entire police staff is involved in protecting their one accused police officer despite the presence of all the evidence. No action by Govt.
If life gives you 100 reasons to cry, give it 100 reasons to smile. Never lose hope in Allah as He says in Quran "He never burdens a soul beyond than he can bear"