ایسے تمام افراد کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہونا چاہیئے جو کسی بھی معاملے پر کفنانے دفنانے کی باتیں بھی کریں ، یہ شہر ایک بار پھر کسی بھی قسم کی reactionary سیاست کا متحمل نہیں ہوسکتا ۔ ایسے بیانات ہوں یا ایسی پوسٹ سب پاکستان دشمنی کے زمرے میں انی چاہیں ۔ این سی سی آئی کا سیدھا کیس ہے
میر رضا نے خودکشی نہیں کی، بلکہ تشدد کے بعد بیہمانہ قتل کیا گیا ہے۔ وہ ایک مظلوم شہید تھا، جو زندگی سے بھرپور تھا۔ معزز عدالت اور اسپیشل میڈیکل بورڈ کا شکریہ، جنہوں نے اپنے قانونی اور پیشہ ورانہ فرائض سرانجام دیتے ہوئے میر رضا پر لگائے گئے تمام بہتان جھوٹے ثابت کر دیے۔
@murtazawahab1 Mayor sb,
Is there any update on the damage water line of 33" at university road? We the reaidents of gulshan is living without water since last 1 month.
شہداء ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں۔
شہداء ہماری آنکھوں کا نور ہیں۔
افواجِ پاکستان کے شہداء ہوں،
رینجرز کے شہداء ہوں،
پولیس کے شہداء ہوں،
وکلاء کے شہداء ہوں،
صحافی برادری کے شہداء ہوں،
سیاسی جماعتوں کے شہداء ہوں،
شہداء کے پیچھے مت چھپو، ملک کی 78 سالہ کارکردگی کا حساب مولانا نے مانگا ہے، جو دینا ہوگا۔
مولانا کا بیانیہ اکیلے کسی ایک فردِ واحد کا نہیں، بلکہ پاکستان کے 22 کروڑ عوام کا بیانیہ ہے۔
آج پوری قوم مولانا کے ساتھ تجدیدِ عہدِ وفا کر رہی ہے۔
علامہ راشد محمود سومرو صاحب کا جمعہ کے اجتماع میں بیان
#سلیکشن_مافیا_نامنظور
#آئین_شکن_مقدس_گائے
#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
#معافی_مائی_فٹ
#مولانا_شان_پاکستان
1اپریل 2026 کو گزرے آج 86 روز ہوگئے ہیں جب مئیر مرتضی وہاب نے یہاں آکے اعلان کیا تھا کہ پیپلز پارٹی کا جیالہ 45 دن میں آپ کو صہبا اختر روڈ 13ڈی گلشن اقبال بنا کے دے گا۔ یہ ہے آج کی صورت ے حال۔
کلک منصوبے کے تحت چند ماہ قبل گلشن اقبال بلاک 13 اے حسن اسکوائر سے بلاک 13 بی مصطفی اسپتال تک ایک نئی سڑک بنائی گئی تھی جس پر تخمینہ لاگت 9 کروڑ روپے آیا تھا، اس کو ایس ایس جی سی نے اچانک کھود کر واحد سڑک کو بھی تباہ کردیا
#ZarayeNews#Karachi#KarachiNews