پھر لندن میں ملک کو تباہ کرنے کا منصوبہ بنایا جارہا ہے کیونکہ تین شیطان اس وقت لندن میں ہے نواز شریف ۔آصف زرداری ڈکیت اور تیسری پارٹی ستر سالوں سے ملک کا بیڑہ غرق کرنے والی ہے سب سے بڑی غدار پارٹی
*بھارت میں طالب علموں نے کئی روز احتجاج کیا لیکن وہاں بندوق نظر نہیں آئی لیکن پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی یونیورسٹی کے اندر ہی طالب علموں پر گولی فائر کر دی گئی ہے🖐️*
*کیا قائداعظم نے پاکستان اس دن کیلئے بنایا تھا ؟*
جب سولین کا ٹرائل فو جی عدالتوں میں ہوسکتا ہے تو پھر ایک فوجی افسر کا ٹرائل سولین کورٹ میں کیوں نہیں ہوسکتا کیوں یہ خود کو خدا سمجھ بیٹھے ہیں اور آج والے واقعے میں کیوں یہ اپنے افسر کو پولیس کسٹڈی سے لے گئے ہیں ۔یہ انصاف نہ ہو بلکہ سیدھا سادھا بدمعاشی
پی ٹی آئی قیادت کو سب استعفی دینے کا فیصلہ کرنا ہوگا سینٹ اور قومی اسمبلی دونوں سے نہیں تو الیکشن میں اور حلقوں ہمارے سامنے اپنی منحوس شکلیں نہ لے کر آنا
آج اگر کور کمیٹی سیاسی کمیٹی اور تمام قائدین کا اجلاس نہیں بلاتے تو پھر اپنی خیر منانا خان کے نام پر ہم کوئی کمپرو مائز نہیں کریں گیں مرشد کی جان کو شدید خطرہ ہے اور بیغیرت لیڈر شپ عدلیہ عدلیہ کررہی ہے ہے کون سی پاکستان میں عدلیہ پچی ہوئی ہے صرف لونگ مارچ بس فائنل
@tayyabarajah سب سے پہلے آپ جیسی بہنوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں کہ مرشد عمران خان اور ان کی فیملی اور آپ جیسی بہنوں سے ہمیں حوصلے ملتے رہے کہ ڈٹ کے کھڑے رہے یزیدی عمران کے خلاف
وہ آئے تو دلوں میں نیا جوش اُتر جائے،
ہر سمت وفاؤں کا اجالا بکھر جائے،
ہم سر اُٹھا کے دیں گے خراجِ تحسین اُنہیں،
جس کی آمد سے امیدوں کا سفر سنور جائے۔
مرشد عمران خان زندہ باد