سپریم کورٹ کے فیصلے پر ٹرمپ کا ردِعمل: ’یہ ملک کے لیے اچھا نہیں، ہم اسے کانگریس میں قانون سازی کے ذریعے آسانی سے بدل سکتے ہیں‘
تفصیل: https://t.co/hl9cDukOFE
⬅️امریکہ کی سپریم کورٹ نے پیدائشی شہریت محدود کرنے سے متعلق ٹرمپ کا حکم نامہ مسترد کر دیا
⬅️سپریم کورٹ کا فیصلہ ٹرمپ کے لیے یقیناً ایک دھچکا ہے: انتھونی زرکر کا تجزیہ
تفصیل: https://t.co/VEM7YSwVN5
لاہور میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے 14 بچے ہلاک: ’سانحے کے ذمہ دار کسی رعایت کے مستحق نہیں، انھیں قانون کے شکنجے میں لایا جائے گا‘ مریم نواز
تفصیل: https://t.co/T6EX1z94l5
⬅️لاہور کے ایک گھر میں قائم ٹیوشن سینٹر کی چھت گِرنے سے 10 بچے ہلاک
⬅️پولیس کے مطابق گھر میں قائم اس ٹیوشن سنٹر کی عمارت گرنے کے بعد مالک مکان سمیت دو افراد کو حراست میں لیا گیا ہے
تفصیل: https://t.co/64BDGw7imy
میر واعظ عمر فاروق کا کہنا ہے کہ ’انڈیا، پاکستان دوستی میں ہی مسائل کا حل ہے۔ ہم توقع کرتے ہیں کہ انڈیا کی قیادت، پاکستان کی قیادت اور کشمیر کی قیادت بھی ان کوششوں کی حمایت کرے گی۔‘
تفصیلات: https://t.co/qW0b3rx9Rq
ایرانی صوبے کرمانشاہ میں فائرنگ سے پاسدارانِ انقلاب کے دو اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام نے اسے ایک ’دہشتگرد حملہ‘ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ واقعہ کی تحقیقات متعلقہ ادارے کر رہے ہیں۔
تفصیلات: https://t.co/tkpNSy1fRK
’بچوں کے اہلخانہ کی چیخوں کو الفاظ میں بیان نہیں کر سکتا‘: افغانستان میں پاکستانی حملوں میں 28 شہری ہلاک ہوئے، اقوام متحدہ کا مشن
https://t.co/r6OD8KxEBa