بلوچستان بورڈ نے میٹرک دوسرا سالانہ (سپلیمنٹری) امتحان 2024 (فریش، فیل شدہ اور امپرومنٹ) کے امتحانی فارم جمع کروانے کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔ امتحان 3 ستمبر 2024 سے شروع ہونگے۔
https://t.co/lll3bxPN4Z
بلوچستان بورڈ نے ایف۔اے/ایف۔ایس۔سی دوسرا سالانہ (سپلیمنٹری) امتحان 2023 کے رزلٹ کا اعلان کر دیا ہے۔
رزلٹ چیک کرنے کے لیے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں۔
https://t.co/fWMKWZ8oMb
بلوچستان بورڈ کے چئیرمین اعجاز بلوچ کی کاوشوں سے بورڈ ایک اور اہم سنگ میل عبور کرنے کے قریب۔
بورڈ نے چند دیگر میڈیکل فیلڈ میں انٹرمیڈیٹ کورسز کرانے کے لئے IBCC کو affiliation کے لئے لکھ دیا۔
بلوچستان بورڈ نے میٹرک سالانہ امتحان 2024 کی رولنمبر سلپس جاری کردی ہیں۔
پرائیوائٹ امیدواران اپنی رولنمبر سلپ ویب سائٹ سے ڈاون لوڈ کریں۔
جبکہ ریگولر امیدواران اپنے ادارے سےرابطہ کریں رولنمبر سلپ کے لیے۔
https://t.co/lll3bxPN4Z
بلوچستان بورڈ کوئٹہ
نے میٹرک (نہم اور دہم ) سالانہ امتحان 2024( پرائیوئٹ اور ریگولر امیدواران) کے امتحانی فارم اور فیس جمع کروانے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے 0819203787
آنلائن اپلائی کرنے کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں۔
https://t.co/lll3bxQkUx
بلوچستان بورڈ نے انٹرمیڈیٹ (ایف۔اے/ ایف۔ایس۔سی ) دوسرا سالانہ امتحان 2023 کی رولنمبر سلپس جاری کردی ہیں۔
رولنمبر سلپ ڈاون لوڈ کرنے کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں۔
https://t.co/lll3bxPN4Z
بلوچستان بورڈ کا بہترین فیصلہ
بلوچستان بورڈ نے گریڈنگ فارمولہ (گریڈنگ سسٹم) متعارف اب طلباء و طالبات کو نمبر کے بجائے GPA(جی پی اے) Grade Point Average دیا جائے گا جس کی تفصیل ذیل ہے جس پر عمل درامد پہلے فیز میں جماعت نہم اور فرسٹ ائیر سالانہ امتحانات 2024 کے نتائج رزلٹ کارڈجاری۔
بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن کوئٹہ
نے میٹرک کا سالانہ امتحان 2023 کے رزلٹ کا اعلان کردیا ہے۔
نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کرکے اپنا رزلٹ چیک کریں شکریہ۔
https://t.co/lll3bxQkUx
The results of SSC 2023 will be announce at 11 July from Balochistan board of intermediate and secondary education Quetta including 9th&10th best wishes All of matric students...
DO NOT FOLLOW RUMOURS.
BBISE QUETTA WILL ANNOUNCE THE SSC RESULT IN THE END OF THIS MONTH.
FOR SSC 2023 RESULT UPDATES KEEP VISITING THE OFFICIAL WEBSITE OF BBISE QUETTA.
https://t.co/FHAABjdUdT
https://t.co/ARThQSBT50