سیکورٹی فورسز نے سوراب اور مستونگ میں آپریشنز کرتے ہوئے دو خودکش ب م بار خواتین کو گرفتار کر لیا، جبکہ فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کے 10 دہ ش ت گ ردوں کو ہ ل اک کرکے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود قبضے میں لے لیا۔ایک سہولت کار بھی گرفتار
پہاڑوں کے دامن میں بننے والی خاص ڈش جو طاقت کا خزانہ !
لوگ کھانے کیلئے کئی گھنٹے پہلے بکنگ کیوں کراتے ہیں؟
پہاڑوں کے دامن میں بننے والی خاص ڈش جو طاقت کا خزانہ !
لوگ کھانے کیلئے کئی گھنٹے پہلے بکنگ کیوں کراتے ہیں؟
#MountainFood#TraditionalFood#HiddenFoodGem#VillageFood
پاکستانی کوہ پیماؤں نے 27 سال بعد ہندوکش کے تاریخی پھارگام آن پاس کو دوبارہ عبور کر لیا
پاکستانی کوہ پیماؤں نے 27 سال بعد ہندوکش کے تاریخی پھارگام آن پاس کو دوبارہ عبور کر لیا۔ 5 ہزار 100 میٹر بلند پھارگام آن پاس کی چوٹی پاکستانی ٹیم نے کامیابی سے سر کی۔