@utggondal@UsmanAzad428@Qudsiamum 😁😁 اگر عمران خان کو ایک بار پھر وزیراعظم نہ بنایا گیا تو میں صاف لکھ کر دیتا ہوں کہ یہ قوم اگلے سو سال تک بھی غفلت کی نیند سوئی رہے گی۔
عمران احمد خان نیازی ضرور رہا ہوں گے
ان شاء اللّٰہ
میرا دل بول رہا ہے کہ خان صاحب ضرور رہا ہوں گے اور اس ملک کی باگ دوڑ اپنے ہاتھ میں لیں گے۔۔۔۔
ان شاء اللّٰہ
For 🇵🇰 Pakistan Tehreek-e-Insaf, taking 10,000 people outside Adiala is not a problem.
🚨 But the leadership is not serious. They want Imran Khan to make a backdoor deal.
- Imran Riaz Khan
Alarming incident in Gujranwala’s Bilal Pura area where a kidnapping attempt was reportedly foiled by locals. Authorities must urgently trace the suspect and vehicle (AWG-949) and improve street safety.
Aleema Khan outside Adiala Jail:
"On August 4, Imran Khan was offered the option to leave the country, but he said he would face all cases in court. The following day, on August 5, he was arrested."
عمران خان صاحب کی بہنیں عمران خان کی طرح دلیر اور بہادر ہیں، عمران خان صاحب کی بیانیہ کا بوجھ صرف عمران خان کی بہنیں ہی اٹھا سکتی ہیں باقی عمران خان کے نام پر سیاست چمکانے اور عہدے حاصل کرنے والے ہیں سب کے سب کمپرومائیز ہیں!