former senator Dr. Karim Khawaja Central President PDF Pakistan participation in the Eid Milan party at Gym Khana Karachi. The program was Host by Zahid Lashari, President of PEF President PPP Sindh Senator #NisarAhmedKhuhro@KhuhroNida Minister LG sindh @SyedNasirHShah
Pleased to meet with FM Sirodjiddin Mukhriddin of 🇹🇯 @MOFA_Tajikistan on the sidelines of SCO-CFM at Goa. Reiterated the commitment to unlocking great potential of bilateral economic cooperation & connectivity. Also discussed the regional situation around Afghanistan. #PakatSCO
بھٹو کی تین نسلیں اپنے بھارتی ہم منصبوں کے ساتھ. وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو محترم اندران گاندھی،وزیراعظم.محترم بینظیر بھٹوصاحبہ، راجیو گاندھی ،وزيرخارجه بلاول بھٹو زرداری، ڈاکٹر جۓشنکر
#PakatSCO@BBhuttoZardari@RahulGandhi@SoniyaGandhiIND
former senator Dr. Karim Khawaja Central President PDF Pakistan participation in the Eid Milan party at Gym Khana Karachi. The program was Host by Zahid Lashari, President of PEF President PPP Sindh Senator #NisarAhmedKhuhro@KhuhroNida Minister LG sindh @SyedNasirHShah
بھٹو کی تین نسلیں اپنے بھارتی ہم منصبوں کے ساتھ. وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو محترم اندران گاندھی،وزیراعظم.محترم بینظیر بھٹوصاحبہ، راجیو گاندھی ،وزيرخارجه بلاول بھٹو زرداری، ڈاکٹر جۓشنکر
#PakatSCO@BBhuttoZardari@RahulGandhi@SoniyaGandhiIND
شہید محترمہ بے نظیر بھٹو نے پاکستان کے محنت کشوں، خاص طور پر ورکنگ خواتین کیلئے روزگار کے مواقع پیدا کیے اور ان کے مستقبل کو محفوظ کرنے کے لیے بے نظیر لیبر کارڈ جیسے ٹھوس اقدامات کیے۔
#LabourDay#PakistanPeoplesParty
اس مخلوط حکومت نے پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچایا٬ گزشتہ 10ماہ میں بیرونی قرضوں کی 11ارب ڈالر کی بروقت ادائیگی٬ کرنٹ اکاونٹ خسارے میں 68فیصد اور تجارتی خسارے میں 36فیصد کمی٬ کامیاب خارجہ پالیسی کے زریعے دوست ممالک کے ساتھ خوشگوار تعلقات کی بحالی
سیاست نہیں ریاست !
لاڑکانہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کی نوڈیرو میں غریب آباد محلے آمد
لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گھوٹکی کے کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں سے مقابلے کے دوران شہید ہونے والے پولیس اہل کار کے سوگواران سے افسوس کا اظہار کیا
@BBhuttoZardari
نواب شاہ: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹریز کے صدر آصف علی زرداری کی سکرنڈ میں ايم اين اي سید غلام مصطفی شاہ کی رہائش گاہ آمد
صدر آصف علی زرداری کے ھمراع نوابزادہ میرنادرخان مگسی نے محراب پور میں سید غلام مصطفی شاہ کی والدہ کے انتقال پر ان سے تعزیت کی
@AAliZardari@M_NMagsi

نواب شاہ: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے زرداری ہاؤس میں نوابزادھ مير نادر خان مگسي کی ملاقات
نواب شاہ: سابق صدر آصف علی زرداری کو نوابزادھ مير نادر خان مگسي کی جانب سے عید کی مبارک باد @AAliZardari@M_NMagsi
Former Governor, CM Balochistan Nawab Zulfiqar Ali Khan Magsi Nawabzada
Mir Nadir Khan Magsi Mir Amir Khan Nawabzada`s Mir Akbar Khan. Mir Tariq khan Mir Khalid Khan. Mir M Jafar Khan Mir Zafarullah khan special participation in D Iftar Diner Discused about Platical Situation
نواب شاہ: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے زرداری ہاؤس میں نوابزادہ ميرنادرخان مگسی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی ملاقات
صدر آصف علی زرداری کوميرنادرمگسی ، سید مراد علی شاہ کی جانب سے عید کی مبارک باد
@AAliZardari@M_NMagsi@MuradAliShahPPP

نواب شاہ: صدر آصف علی زرداری کی اپنے بزرگوں کی قبروں پر ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی
صدر آصف علی زرداری کے ہمراہ بی بی بختاور بھٹو زرداری . محمود چوہدری نوابزادہ میرنادرمگسی نے بھی بالو جا قبہ میں بزرگوں کی قبروں پر حاضری @AAliZardari@BakhtawarBZ@M_NMagsi