اے میرے رب!! میں حاضر ہوں ۔ اپنی جان کے ساتھ - جان کی ساری بے تابیاں کے ساتھ روح کی ساری اذیتوں کے ساتھ۔ تنہائیوں کے ساتھ درد و کرب کی اذیتوں سمیت
#IranIsraelConflict
US has bombed a wedding reception in South Iran killing 4 and injuring more than 28, including women and children. Trump is continuing war crimes in Iran, and without any exit strategy.
چالیس کے بعد انسان کا امیونٹی سسٹم 56 فیصد رہ جاتا ہے جبکہ 70 سال کی عمر میں انسان کمفرٹ زون میں چلا جاتا ہے یعنی اپنے لئے آسانیاں تلاش کرتا ہے لیکن یہ شخص 74 سال کی عمر میں بھی مزاحمت کا ماؤنٹ ایورسٹ بنا ہوا ہے اور کسی صورت ہار ماننے کو تیار نہیں ۔۔۔۔۔
یہ سینئر پولیس آفیسر کی رشتہ دار خاتون نے پہلے تو ڈمبل سے خاتون کو مارا ۔ پھر پولیس والوں سے پٹائی کروائی ۔ پھر بھی دل نہیں بھرا تو پولیس سے ان کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کروادی ۔
غریب فیملی پہلے مار کھائی اب مقدمہ بھی بھگتیں گے ۔ کیوں کہ یہ پاکستان ہے ۔ یہاں ایسے ہی ہوتا ہے ۔
قیدِ تنہائی اور سست موت مصر کا ماضی پاکستان کا حال؟
دو ہزار بارہ میں مصر کے عوام نے محمد مرسی کو اپنا صدر چنا، لیکن صرف ایک سال بعد فوجی سربراہ جنرل السیسی نے ان کا تختہ الٹ کر انہیں جیل میں ڈال دیا مرسی کو سخت قیدِ تنہائی میں رکھا گیا اور علاج سے محروم کیا گیا مرسی نے جیل سے خبردار کیا تھا کہ اگر انہیں کچھ ہوا تو ذمہ دار السیسی ہوں گے بالآخر اقوام متحدہ کی رپورٹس کے مطابق اسی علاج کی عدم فراہمی کے باعث دو ہزار انیس میں وہ قید کے دوران انتقال کر گئے
آج پاکستان میں بھی کچھ ایسے ہی حالات نظر آ رہے ہیں عمران خان نے جیل سے بارہا یہ اندیشہ ظاہر کیا ہے کہ انہیں اور ان کی اہلیہ کو محمد مرسی کی طرح قید میں ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے اور اگر انہیں کچھ ہوا تو اس کا براہِ راست ذمہ دار عاصم منیر ہوگا اکتوبر دو ہزار پچیس میں آرمی چیف کے دورۂ مصر کے بعد سے عمران خان کی قیدِ تنہائی شدید تر کر دی گئی ان کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ سے دو دسمبر دو ہزار پچیس کو ہونے والی آخری مختصر ملاقات کے بعد سے انہیں بیرونی دنیا اور اپنے لوگوں سے بالکل کاٹ کر رکھا گیا ہے اے قومِ پاکستان اگر ہم آج بھی خاموش رہے اور تاریخ کا یہ خوفناک سبق نہ سمجھ سکے تو کل ہماری خاموشی ہی ہماری آنے والی نسلوں کی تباہی کا سبب بنے گی اس لیے جاگو اور اپنے حقوق اور اپنے رہنما کی حفاظت کے لیے آواز اٹھاؤ
#ImranKhanHealthMatters