@najamwalikhan@MaryamNSharif “We also request Astashna for the respected Ulama Sahib, who has been issued a challan of Rs. 12,000 for wearing an amama instead of a helmet.”
موبائل نیٹ ورک کی ناقص سروس سے ہر شہری پریشان ہے۔ طویل عرصے سے سوشل میڈیا پر آواز اٹھائی جا رہی ہے مگر کوئی سنوائی نہیں ہو رہی۔
آج سے ہم سب اس پوسٹ کو ایک باضابطہ ٹرینڈ بنائیں، تاکہ متعلقہ ادارے نوٹس لیں۔
ایک بوڑھی عورت، جھکی ہوئی کمر، ہاتھ میں بجلی کا بل، اور آنکھوں میں سوال، مگر جواب میں ملا دھکے، تذلیل اور دروازے سے باہر پھینکا جانا
ہم کیسی قوم بن رہے ہیں؟
جہاں رحم، لحاظ اور عزت کا نام و نشان بھی نہیں بچا؟
اگر آپ آواز نہی اٹھائیں گے تو یقین کیجئے آپ کے جیب سے گے پیسوں سے حکمران یخ بستہ کمروں میں سوتے رہیں گے
آپ مہنگے بل دے کر بھی بغیر پنکھا چلائے رو رہے ہوں گے
#NoMoreSlabLooting
آر ایس ایس کے نظریے کے تحت چلنے والا بھارت نہ صرف خطے بلکہ پوری دنیا کے لیے ایک سنگین خطرہ ہے۔ عمران خان
@ImranKhanPTI#imrankhanPTI#RSS
https://t.co/0MCq3djL5e