@Ali_MuhammadPTI Tum jaisy beghairat logo ki waja sy aj Imran Khan jail mei hai
Aur aj agar uski behn apnay bhai k liye bahir nikali hai to tumhri kiu cheekhen nikal rahi han
بل: 7,648 روپے
فکسڈ چارجز: 3,100 روپے
جی ایس ٹی: 1,942 روپے
کل بل: 12,730 روپے
حکومت آخر عوام سے چاہتی کیا ہے؟
سارا دن گیس آتی ہی نہیں، پھر بھی اتنا زیادہ بل اور اس پر اتنا بھاری ٹیکس! آخر عوام پر یہ بوجھ کیوں ڈالا جا رہا ہے؟
کیا کوئی ہے جو ان سے پوچھے کہ جب گیس کی فراہمی
جنھوں نے مجھے جیل بھیجا انکو بھی دعا ہے انکی وجہ سے میرا عزام مزید مستحکم ہوا پاکستان اور اللہ سے رشتہ مزید مضبوط ہوا۔۔
ان شاءاللہ وزیراعظم عمران خان کی ہونگے۔۔