پھر یہ نہ کہنا کہ غلطی ہو گئی۔۔۔۔۔
محسن داوڑ نے بتایا تھا ۔۔ایوان میں کھڑے ہو کر بتایا تھا لیکن اس وقت کوئی زنجیریں کھلنے پر مبارک بادیں دے رہا تھا تو کوئی طاقتوں کے قصے سنا رہا تھا ۔۔۔
اس لئے جب ہم کہتے ہیں کہ جو سمجھتے ہیں انھیں سن لیں
تو
سن لیں۔۔
پنجابی استعمار نے جو ظلم پشتونوں پر کیے ہیں اس پر ایک ڈاکومنٹری دیکھائی گئی جسے دیکھ کر پنڈال میں موجود تمام لوگوں کے آنکھوں سے آنسو نکل آئے اور پہاڑ برابر حوصلہ،ہمت اور برداشت رکھنے والا مشر منظور پشتون کے آنکھوں سے بھی آنسو نکل آئے۔۔۔۔۔
اف جانان 💔
#PashtunNationalJirga