Even before listening the audio, I had feeling that it seems laying the ground for Dar to take over from Miftah.. !!
They leaked different clips to avoid blame from within party..!!!
#لیک_ن_کی_لیک_ہوگئ
مریم نواز کی منافقت چیک کریں عوام کو کہتی ہے 1 روپیہ تیل بڑھے تو مجھے اور نوازشریف کو نیند نہیں آتی
لیک آڈیو میں چاچوشہباز کو کہتی ہے عوام کی فکر مت کریں تیل کی قیمتیں بڑھائیں توبہ توبہ @ImranKhanPTI
کل شام ہم رب العزت کا شکر ادا کریں گے اور عوامِ پاکستان جو حقیقی آزادی کی ہماری تحریک میں ہمارے شانہ بشانہ رہے اور اپنی حمایت کے اظہار کیلئے بہت بڑی تعداد ��یں نکلے، کے ساتھ خوشی منائیں گے، انشاءاللہ!
#ShukrAllahShukriyaAwam