وہ ہمارا ٹوٹا ہوا دل جوڑ سکتا ہے اور یہ کہنا کہ ایک شخص، ایک چیز، ایک خواہش کے بغیر نہ تو زندگی گزر سکتی ہے اور نہ خوشی مل سکتی ہے یہ اللّٰہ پہ یقین کے کم ہونے کی نشانی ہے۔
اس بات میں کوئی حقیقت نہیں ہے کہ آپکی خوشی کسی کے ساتھ ہی جڑی ہے اس کے علاوہ نہیں ہے تو یہ ایک فریب ہے۔
ہم جہاں جس راستے ہا جس دروازے پر اپنی نظریں ٹکاتے ہیں کہ خوشی یہاں سے آئیگی خوشی وہاں سے نہیں آتی ہے اور کبھی کبھی جہاں سے سوچا بھی نہ ہو اس راستے سے خوشی ہم تک پہنچ جاتی ہے تو اسے پہنچانے والا اللہ ہے خوشی صرف اللہ کے پاس سے آتی ہے وہ کبھی بھی ہنسا سکتا ہے، رولا سکتا ہے،
اک سیاسی پارٹی جس نے پی ایم سی, این ایل ای جیسا کالا قانون نافذ کیا , آج پھر فسطائیت دکھاتے ہوئے انکا اسٹینڈنگ کمیٹی چئیرپرسن سینٹر ہمایوں نے سیشن ختم کرکے چلا گیا
ہم شدید مذمت کرتے ہیں اور پی ایم ڈی سی بل کی منظوری میں کسی قسم کی تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی
@A_Qadir_Patel شکریہ
When the choice is between the words and emotion, choose the emotion. Word's are the victim of sentimentality, while emotions are powerless. Words can cheat, emotions cannot...
انسان (لڑکا ہو یا لڑکی) اگر ایک پر ہی اکتفا کرے اگر ایک ساتھ ہی مخلص رہے تو کبھی نہیں بکھرتا
لیکن اگر جان بوجھ کر ایک کے ہوتے ہوئے جگہ جگہ منہ مارتا پھرے، منافقت کرے تو بالآخر اللّٰہ ایسے کو خود میں ہی بکھیر دیتا ہے کیونکہ اللّٰہ کے ہاں حقوق العباد کی کوئی معافی نہیں🙂
#منافق
ایسی کامیابی جس میں آپ اکیلے کامیاب ہوں اور آپ نے سب کو چھوڑ دیا اور آگے نکل گئے وہ کامیابی نہیں ہے، ناکامی ہے۔
حدیثِ رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا مفہوم ہے کہ:
"جو زندگی میں برکت ہے وہ رشتے نبھانے سے آتی ہے۔"
"In one narration, the hadith says “Allah tests you according to how much he loves you”, when he loves you more, he tests you more."
#Tawakul#StayStrong
The most transmissible delta variant outbreak is at its peak, health of our future doctors is at risk as 75 deaths recorded in the last 24 hours. @Asad_Umar@fslsltn must have to take immediate steps to close medical colleges for fifteen days.
#CLOSEMEDICALCOLLEGES
24 میڈیکل طلباء پریکٹیکل امتحان و ذبانی میں پسند ناپسند کی بنیاد پر فیل کر دئیے جبکہ وہ تحریری امتحان میں پاس تھے. یہ ظلم ہے. اب ہم میڈیکل طالب علموں کو متحد ہو کر بات کرنی ہو��ی۔اپنے مسائل چیخ چیخ کر بتانے ہونگے۔کب تک کڑھتے رہیں گے؟کیا انسانیت نامی چیز کہاں ہے؟
#justiceforDGKMC
VC UHS must act against internal & external examiners of DG Khan Medical college . They failed Viva & ospe of 25 students which were passed in written exam.
Its pathetic. UHS must separate components Ospe\Viva or Written to pass them.
@jakramaimc@uhslhrofficial#JUSTICEFORDGKMC
جب پورا سال میڈیکل کالجز بند رہے جب سب کورسز کے امتحانات آن لائن ہوے،ہمارے میڈیکل سٹوڈنٹس کو بتایا گیا کہ میڈیکل ایگزیم آن لائن نہیں ہو سکتے۔وہ مطالبہ کرتے رہے کہ پھر کالجز کھول دیں لیکن نہیں۔اب اگر پچاس فیصد رزلٹ دیں گے تو آپ سے استعفیٰ نہ مانگیں تو کیا کریں۔
#ResignVC_JSMU
جب پورا سال میڈیکل کالجز بند رہے جب سب کورسز کے امتحانات آن لائن ہوے،ہمارے میڈیکل سٹوڈنٹس کو بتایا گیا کہ میڈیکل ایگزیم آن لائن نہیں ہو سکتے۔وہ مطالبہ کرتے رہے کہ پھر کالجز کھول دیں لیکن نہیں۔اب اگر پچاس فیصد رزلٹ دیں گے تو آپ سے استعفیٰ نہ مانگیں تو کیا کریں۔
#ResignVC_JSMU
جب پورا سال میڈیکل کالجز بند رہے اور جب سب کورسز کے امتحانات آن لائن ہوے،ہمارے میڈیکل سٹوڈنٹس کو بتایا گیا کہ میڈیکل ایگزیم آن لائن نہیں ہو سکتے۔وہ مطالبہ کرتے رہے کہ پھر کالجز کھول دیں لیکن نہیں۔اب اگر پچاس فیصد رزلٹ دیں گے تو آپ سے استعفیٰ نہ مانگیں تو کیا کریں۔
#ResignVC_JSMU