انصافینز مصنوعی ذہانت کا بہترین استعمال کر رہے ہیں 😂
پٹواری تو پڑھے لکھے نہیں بچارے ایسا content نہیں بنا سکتے اس لیے کبھی "اچھا جی" اور کبھی "سویٹی" جیسا content بنا دیتے ہیں 🤭
ویڈیو ضرور دیکھے مزہ آئیگا
میرے ذرائع یہ بتا رہے ہیں کہ دونوں لڑکیوں کو مبینہ طور پر واپس اپنے ملک بھیجا جا چکا ہے، مسئلہ تب خراب ہوا جب لڑکیوں نے پیسے منگوانے کے لیئے گھر والوں سے رابطہ کیا،پھر وہاں سے پاکستان میں ایمبیسی سے رابطہ ہوا اور معاملہ اچھلا جس کے بعد مقدمہ ہوا، یہ بھی خبر ہے کہ SHO بھی معطل ہوا
جن لوگوں نے پاکستان کا آئین توڑا، اُن کا انجام بہت برا ہوا۔ صرف جرنیلوں کا نہیں بلکہ ججوں کا بھی۔
ایک زندہ مثال قاضی فائز عیسیٰ کی لے لیتے ہیں۔
اُنہوں نے آئین کے ساتھ کھلواڑ کیا، تو آج وہ دنیا میں کہیں بھی اکیلے گھوم نہیں سکتے!حامد میر۔
ہانیہ کا سانحہ ہم بھول گئے
منتہا کیس میں ارسلان کی والدہ کا ڈی این اے رپورٹ کا مطالبہ بھی فراموش کر دیا گیا
پنجاب میں ایک ہزار سے زائد ماورائے عدالت ہلاکتیں بھی یاد نہ رہیں
اسحاق ڈار کے نواسے پر دو خواتین کے ساتھ درندگی اور جبری زیادتی کے الزامات بھی آہستہ آہستہ پس منظر میں دھکیلے جا رہے ہیں
آخر سی سی ڈی یہاں کارروائی کیوں نہیں کرتی
کیا سی سی ڈی صرف غریب کے لیے ہی قائم کی گئی ہے
یہ نام کیوں نہیں لکھ رہے کہ بڑی سیاسی شخصیت کیا وہ نوازشریف، مریم نواز، شہباز شریف یا اسحاق ڈار نام لکھو بابا ڈر کیوں رہے ہو ایف آئی آر میں تو رضا ڈار کا نام لکھا ہوا ہے
لیڈر اور غلام میں فرق دیکھیں!!
اور گیدڑ کے پیچھے بزدل زہنی مریض کو دیکھیں, 😂 اتنا بزدل آدمی زندگی میں نہیں دیکھا, مارشل لاء نہیں لگا سکتے نا صدر بننے کی ہمت, بس اردلی کے پچھواڑے میں گھسا ہؤا ہوتا ہے!!
🚨تابش ہاشمی اپنے حصے کا حق ادا کررہے
عمران خان کی صحت پر آواز ہر جگہ پر اٹھا رہے ہیں تابش ہم آپکے معروض ہے جب بھی وقت آیا سوشل میڈیا پر سپورٹ کرنے کا ہم فرسٹ لائن میں کھڑے نظر آئیں گے
ڈڈو چارجر اسمبلی میں کھڑے ہو کر بڑے فخریہ اور طنزیہ انداز میں کہتی ھے "ہاں بھئی، خریدا ہے جہاز، کر لو جو کرنا ہے"....
سائرہ بانو نے ڈڈو چارجر کو تن دیا
کیوں تمھارے باپ کے پیسوں سے خریدا ہے
یا آپنی ماں کے گردے بھیج کر تم نے جہاز خریدا ہے ؟ 😂😂
🚨عمران خان نے 20 سال پہلے شہبازکو TV پر بیٹھا کر کہا تھا کہ کیوں ہم امریکہ کو نہیں کہہ سکتےکہ جوحقوق اپنے شہریوں کو دیتے ہیں ہم اپنے شہریوں کو کیوں نہیں
شہباز کپکپکاتےعمران صاحب تینوں اللہ دا واسطہ ایسی بات مت کریں امریکہ ہمارا تورا بورا بنا دیں گے
گندی تربیت ہوگی تو گندی اولاد بھی ہوگی اسحاق ڈار کا نواسہ غیر ملکی خواتین کے ساتھ ریپ میں ملوث پایا گیا ہے۔۔۔۔
اسحاق ڈار پاکستان کا نائب وزیراعظم ہے اور فارم 47 کے تحت بنایا گیا ہے۔۔۔۔
حرام کھائیں گے تو آپ کی اولادیں بھی حرام کام کریں گی
یہ عبرت ہے ان سب کے لیے جو ابھی بھی اپنی اولادوں کو حرام کھلا رہے ہیں۔۔۔۔
CCD والے لوگوں کو قتل کر کے ان کے اعضاء نکال کر بیچ رہے ہیں
ابھی انہوں نے پانچ لوگوں کو قتل کیا جن کی عمریں پچیس سے سترہ سال تھیں سب کی چیر پھاڑ کر کے انسانی اعضاء نکالے گئے تھے
آفتاب باجوہ
مریم نواز کے عورتیں میری ریڈ لائن ہیں کے دعووں سے لے کر حنا پرویز بٹ کے ٹک ٹاکس اور سی سی ڈی کے ماورائے عدالت قتل کی حمایت تک
اب محمد رضا ڈار کے معاملے پر بھی وہی اصول لاگو کیجیے؟
سی سی ڈی کے ماورائے عدالت قتل کو انصاف کہنے والے کیا یہاں بھی یہی مطالبہ کریں گے
کہاں ہے سی سی ڈی ۔۔
کہاں ہے مریم نواز کی ریڈ لائن۔۔۔
یا پھر یہاں بھی یہی کہا جائے گا
کٰیا ہے بھائی۔۔۔
جو کرنا ہے کر لو
الیکشن کا نتیجہ من پسند نہ آئے تو فارم 47 لے آؤ۔
میڈیا سوال اٹھائے تو پیکا قانون میں ترمیم کر دو۔
عدلیہ سے مرضی کے فیصلے نہ ملیں تو آئین بدل دو۔
اور سہولت کاری کے لیے پارلیمنٹ کو ربڑ اسٹیمپ بنا دو۔