ویسے تو ہم بولانے پے بھی کم بولتے ہیں
لیکن جہاں کوئی نہیں بولتا وہاں ہم بولتے ہیں
MUSLIM AND PAKISTANI
Preparation+Attitude+Opportunity+Action =ME
100% IFB
کتنے خوش نصیب والدین ہیں جو بچوں کی ایسی تربیت کرتے ہیں اس بچے نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں بہت سی کہانیاں سنی اور اس نےجب خواہش کی کہ میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ملنا چاہوںگا تو جب اس کو پتہ چلا کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم وفات پا چکے ہیں تو یہ رونے لگا
باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام کے ورکرز کنونشن میں قیمتی جانی شھادتوں پر دل انتہائی رنجیدہ ہے. مرحومین کے خاندانوں سے دلی تعزیت کرتا ہوں. اللہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت فرمائے اور لوا حقین کو صبرِ جمیل عطا کرے. زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعاگو ہوں.
DID YOU HEAR..?!
Join our students in this Podcast as they explore the latest from Baitussalam…IT Centers!!
Technology and faith WILL pave the way together for the future of Pakistan and Baitussalam Welfare Trust has taken the lead!!
#ServiceToIslam#IlmofyPakistan#Baitussalam
جوں جوں عاشورہ قریب آرہا ہے، میں چاہتا ہوں کہ میری قوم بالخصوص نوجوان اس ویڈیو کو بار بار دیکھیں تاکہ اسلام کی اس انقلابی روح کو سمجھ سکیں جس کا علّامہ اقبال نے شاندار انداز میں احاطہ کیا ہے اور یہ جان سکیں کہ سانحۂ کربلا کو لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ کے تناظر میں سمجھنا کیوں ضروری ہے۔ اس سے یہ سمجھنے میں بھی مدد ملے گی کہ ہمارا ”ایمان“ کیسے ہماری ”حقیقی آزادی“ کا ضامن ہےکیونکہ یہ خوف کی زنجیریں توڑنے کی قوّت و سکت فراہم کرتا اور ہمیں نفس کی غلامی سے آزاد کرتا ہے۔
سب سے بڑھ کر یہ ہمیں ربّ العزّت کے سوا کسی کے بھی سامنے جھکنے کی بجائے اپنی جانوں کی قربانئ عظیم پیش کرنے کا حوصلہ دیتا ہے۔ یہی وہ پیغام ہے جو کربلا، حضرتِ امام حسین علیہ السّلام، ان کے اہلِ خانہ اور پیروکاروں کی عظیم قربانی سے ہمیں ملتا ہے۔
شکرالحمد 78 دن کی اسیری ختم ہوئ اور ہائ کورٹ پشاور کے حکم پہ رہائ ملی۔
اللّٰہ کا شکر ہے کہ اللّٰہ نے قید کے دوران استقامت عطا فرمائی
اسلام کی خاطر پاکستان 🇵🇰 کی خاطر !
پاکستان 🇵🇰 زندہ باد
تحریک انصاف @PTIofficial پائیندہ باد
وزیراعظم عمران خان @ImranKhanPTI
انشاءاللّٰہ
#IslamiaUniversityBahawalpur
The situation in Bahawalpur University is very sad and the remedy is to end the co-educational system in all the universities in Pakistan
#islamiauniversitybahawalpur
واقع بہاولپور یونیورسٹی انتہائی افسوسناک ہے اور اس کا علاج پاکستان میں موجود تمام یونیورسٹیز میں مخلوط تعلیم نظام کو ختم کرنا ہے