بی این پی کے اصولی موقف اور سردار اختر جان مینگل کی دلیرانہ قیادت نے بلوچ قوم میں ایک نئی روح پھونک دی ہے۔ہمیں سردار صاحب اور بی این پی سے بے پنہاہ محبت ہیں۔
نوشکی آل بلوچستان سردار اختر جان مینگل فٹبال ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ بلوچ کلب کوئیٹہ اور سردار اختر جان کلب نوشکی کے مابین کھیلا گیا
نوشکی سردار اختر جان مینگل کلب نے صفر کے مقابلے میں ایک گول سے جیت لیا
نوشکی میچ کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر نوشکی ریٹائرڈ میجر محمد الیاس کبزی تھے
اسلام آباد کے بااختیار طبقے کی کتاب میں بلوچستان کے لفظ کا کوئی نام ونشان تک نہیں ، جب ووٹ کی ضرورت ہوتی ہے تووہ ڈکشنری میں بلوچستان کا لفظ ڈال کر موٹے موٹے آنسو بہاتے ہیں ، وڈھ کا معاملہ قبائلی نہیں بلکہ سیاسی ہے۔سردار اخترجان مینگل
@sakhtarmengal
بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل کی مختص فنڈ سے خضدار تحصیل مولہ مینالو میں واٹر سپلائی اسکیم کا افتتاح کر دیا گی�� اس موقع پر پارٹی رہنماؤں نے دعا خیر کیا اور پارٹی قائد سردار اختر جان مینگل کا خصوصی طور پرشکریہ ادا کیا۔
@MediaCellBNP_
بلوچ قوم پرست رہنما و سربراہ بی این پی سردار اختر جان مینگل سے چئیرمین بی ایس او جہانگیرمنظور بلوچ اور سیکریٹری اطلاعات بالاچ قادر نے ملاقات کی۔
ملاقات میں بلوچستان کے موجودہ سیاسی صورتحال،تعلیمی اداروں کے مسائل سمیت دیگر امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
Tribute to my loving father Sardar Attaullah Mengal. My painful words beautifully narrated by @WusatUllahKhan - a story of the strongest man I ever knew my dearest Baba Jaan. https://t.co/bYU7MuaYdG
@ShahidRind@jam_kamal@kakamali بحیثیت صحافی آپ مظلوم ملازمین کیساتھ دینے کیلئے میڈیا ٹرائل چلاتے لیکن آپ الٹا وزیراعلی کو رٹ برقرار رکھنے کیلئے ملازمین پہ تشدد کا راستہ اپنانے کا صلہ دے رہے ہو ،بہت افسوس ہوا۔
بی این پی خضدار کے سنئیر رہنما جان محمد گرگناڑی کی اغوا کیخلاف مرکزی کال پہ پورے صوبے میں کل پہیہ جام ہڑتال ہوگا ٹرانسپورٹرز سے اپیل ہے کہ جان محمد گرگناڑی کی بازیابی کیلئے بی این پی کے پہیہ جام ہڑتال کو کامیاب بنائیں۔
@sakhtarmengal
ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کے سرغنہ شفیق مینگل کے کارندوں کی جانب سے سیاسی رہنما جان محمد گرگناڑی کے اغوا کیخلاف سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس کی جانب سے کل 21 دسمبر رات 8بجے سے11 بجے تک ٹوئٹرپر کمپین چلایا جائے گا۔کمپئین میں شامل ہوکر اپنا انسانی حقوق ادا کریں
#RecoverJanMuhammad
تین دن گزرنے کے باوجود ابھی تک FIR نہیں کاٹی گئ مقامی انتظامیاں کا کہنا ہے کہ ملزمان کے خلاف نہ ہی پرچہ کٹ سکتا ہے اور نہ ہی کوئی کاروائی ہو سکتی ہے ،کیونکہ اُن پر خلائی مخلوق کا ہاتھ ہے
آپ کو خدا نے پانچ دریاۓ دیئے ہیں وہ آپ کو مبارک ہو میرے سرزمین کا سوکی مٹی میرے لیے قابل احترام ہے...
سردار اختر جان مینگل ❤️
@sakhtarmengal@BanariMengal#PDMjalsalahor