*پاکستان نے بھارت کی مانگ "سندور" سے بھر دی۔*
*آپریشن بُنْیَانُ مَّرْصُوْص: آدم پور، ادھم پور،سورت گڑھ ایئربیسز، کئی ایئرفیلڈز، ایس 400 دفاعی نظام تباہ، عسکری سیٹلائٹ جام*
تین جہاز گرنے کی تصدیق کرتے ہوئے انڈیا میڈیا پر ماتم کا سماں ہے…
دنیا کا میڈیا پانچ جہاز گرنے کئ تصدیق کر رہا ہے۔۔
الحمدللہ پاکستان ائر فورس کو اللہ نے پھر سرخرو کیا