پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے ملاقات
فریال تالپور سے کراچی چیمبر آف کامرس کے وفد کی زرداری ہاوَس کراچی میں ملاقات
فریال تالپور سے ملاقات کرنے والے وفد میں زبیر موتی والا، ریحان حنیف، ایم جاوید بلوانی، طارق یوسف اور ادریس میمن شامل
ملاقات کے دوران تاجر کمیونٹی کو درپیش مسائل کے حل اور صنعتی و کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کیلیئے تجاویز و اقدامات پر تبادلہ خیال
فریال تالپور کا تاجر کمیونٹی کے نمائندگان کو بھرپور تعاون کی یقین دہانی
ملاقات میں صوبائی وزیر داخلہ ضیاء الحسن لنجار، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب، ارکان قومی اسمبلی میر اعجاز حسین جکھرانی اور کرنل ریٹائرڈ اسد نیازی، ایم پی اے سہیل انور سیال، ایم پی اے سعدیہ جاوید اور کرم اللہ وقاصی بھی موجود تھے
President Asif Ali Zardari arrived in Najaf and was received by the Governor of Najaf, Yousuf Makki Kanawi. A meeting between them at the airport focused on bilateral matters. During his stay, President Zardari will visit the holy shrines in Najaf and Karbala.
Sir Shah Suleman Road is being washed & cleaned by Solid Waste team. Please help us keep our Karachi clean & if there is any complaint please contact 1128 #HamaraShehar#KarachiWorks
تحریک انصاف نے بھی مان لیا کہ پی آئی اے کی نجکاری کا عمل بہت شفاف تھا اندازہ رھا کہ پی آئی اے 100 ارب میں بکے گی لیکن 135 ارب میں سودا ہونا حکومت کی بڑی کامیابی ہے