@Dr_Morbius_ سوچ سمجھ کے سید زات کے بارے میں بات کرو۔۔ یہ نسل جس زات سے وابستہ ہے، اُنہی کے صدقے سب کو مل رہا ہے،،، چاہے سید ہو یا غیر سید۔۔۔ ان معاملوں کا فیصلہ اللہ پاک کے اپنے ھاتھ میں ہے،،، ہم سب اپنے اعمال بہتر بنا لیں وہی بہت۔۔۔
@Bani_Fatima1@Dr_Morbius_ اپنی نسل کا پتہ نسلی ہی رکھتے ہیں۔ سوچ سمجھ کے سید زات کے بارے میں بات کرو۔۔ یہ نسل جس زات سے وابستہ ہے، اُنہی کے صدقے سب کو مل رہا ہے،،، چاہے سید ہو یا غیر سید
فیصل آباد کے ایس ایچ او کی شہریوں کے ہاتھوں جم کر دھلائی، ایس ایچ او چک جھمرہ آصف ندیم بٹ نے ملزمان کی گرفتاری کیلئے گھروں پر چھاپہ مارا تو ضلع کونسل چوک میں احتجاج کرتے مظاہرین بھپھر گئے، باوردی ایس ایچ او پر تھپڑ برسا دیئے، سوٹوں سے تشدد کیا
@BabyDoge But there is no progress... its been a long time that your community waiting,,, atleast make it to 0.0000006.... so that community agrees that they r on right project
ایک بائیکر کی کہانی ٹویٹ کی ہے پلیز وزیراعلی صاحب اس پر ایکشن لے ٹورزم کو خراب کررہے🤬
لواری ٹنل میں بائیکر کے ساتھ زیادتی بند کرو اور یہ لوگ جھوٹ بولتے ہیں کہ کوئی برگیڈر جنرل کرنل موٹرسائیکل سے اتا جاتا ہوگا حالانکہ اتنے بڑے رینک کا ارمی افسر موٹرسائیکل تھوڑی استعمال کرے گا اور میرے پاس ویڈیو موجود ہے ثبوت کے ساتھ کہ مقامی لوگ موٹر سائیکلوں کے ساتھ اتے جاتے ہیں اگلے پوسٹ میں وہ لگاؤں گا ہم لوگ سیاحت کو فروخت دیتے ہیں اور دور دراز علاقوں میں جا کر امن کا پیغام پھیلاتے ہیں لیکن اج کل لواری ٹنر پر ایک انتہائی تذلیل امیز اور تکلیف دہ صورتحال کا سامنا کر رہے ہیں لواری ٹرن میں باکرز کو اپنی موٹرسائیکل خود چلا کر لے جانی کی بالکل اجازت نہیں دی جا رہی قانون اور سیفٹی کے نام پر بائیکرز کو مجبور کیا جاتا ہے کہ وہ اپنی قیمتی اور شوق سے تیار کی گئی 22 کو وہاں موجود کٹارا لوڈر گاڑیوں پر لاد کر ٹرنل پارک کریں یہ بائکر کے ساتھ سراسر زیادتی اور ناانصافی ہیں ان کٹارا لوڈر گاڑیوں والے بائکر سے من مانی اور باری کرائے وصول کرتے ہیں جو کہ سراسر لوٹ مار ہے موٹر سائیکل کا نقصان لوڈنگ اور ان لوڈنگ کے دوران بائک پر سکریچ اتے ہیں اور قیمتی پارٹس کو نقصان پہنچتا ہے یہ کوئی 70 موٹر سائیکل نہیں کہ جس کے پرزے 50 روپے میں مل جاتے ہیں اور یہاں پر گھنٹوں انتظار کرنا پڑتا ہے۔ یہ کسی کلب کا نہیں بلکہ ہم سب کا مسئلہ ہے نہ کسی مخصوص شہر کا بلکہ یہ پاکستان بھر کے ہر اس بائیکر کا مسئلہ ہے جو سڑک پر نکلتا ہے۔ میری اپیل ہے حکومت پاکستان لوکل انتظامیہ اور نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس سے پرزور مطالبہ کرتا ہوں کہ بائیکرز کو مخصوص حفاظتی اقدامات جیسے ہیلمٹ لائٹس ریفلیکٹرز کے ساتھ لواری ٹنل سے خود بائک چلا کر گزرنے کے اجازت دی جائے اگر کوئی سیکیورٹی یا تکنیکی مسئلہ ہے تو بائیکر کے لیے سرکاری سطح پر باعزت اور مفت رعایتی ٹرانسپورٹ کا انتظام کیا جائے نہ کہ انہیں پرائیویٹ مافیا کے رحم و کرم پر چھوڑا جائے تمام بائیکرز بھائیوں سے گزارش ہیں کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور اپنی اواز اٹھائیں اس زیادتی کے خلاف یکجا ہو جائیں جب تک ہم ایک نہیں ہوں گے ہمارے مسائل حل نہیں ہوں گے