Welcome Party by BSAC Quetta Zone, BMC Unit
“While welcoming the newcomers, I would like to express my sincere gratitude to all the participants in the program and the organisers to organise such educational memorable event. The BSAC has not only been active in the campus for last sixteen years, but has evolved and become a uniting political power of Baloch students. This development is the continuous struggle of Baloch students to achieve such educational space.” He stated that as university-level students, they have to study with enough focus while serving the nation and society with utmost honesty and hard work. He further emphasised the role of the younger generation in changing society for the better, referring to recent reforms brought about by the youth. Uzair Baloch, while speaking, asserted that student bodies, as BSAC, are there to help, assist, and protect fellow students who come from far-flung areas with the highest expectations that the student organisations, along with the Baloch students, will undeniably help, support, and protect them. He said that the young generation must be aware of the ongoing challenges in all areas, including the educational environment, and cope with them accordingly. They have to make themselves able to face the challenges and solve them by their courage and conscience. He further stated “Our goals are about unity and knowledge of Baloch students, to make them united and struggle to create an environment of debate and discussion on educational topics to bring the youth towards knowledge. Concluding his speech, the chairman advised that the Baloch youth must avoid any kind of social evil harmful to society and cultural norms, thereby promoting social harmony and stability for the Baloch nation. He added that they have to respect each other and reject the gender based negative thoughts as the motive of the organisation guides us. Youth is the power, so they must know their role and values in the society. Without knowledge and continuous struggle nothing can be achieved, they must learn from the past and act in the present accordingly.”
Uzair Baloch (Chairman of BSAC)
جہد چاہنداری و سیوتی کن
نوشت تاک: 7
نوشتہ: امریکن ڈیموکریٹک پارٹی
“نوزدہمی کرن ئنا بناٹی جوڑ مروکا ڈیموکریٹک پارٹی جتاجتا انگہ سیاسی گلہ ؤ (اورائی جنگ) سول وار تے آن پیش تمار وٓ مخلوق آ تا بنیادی حق آ نا صوب آن موئنا ہنا۔ دا پٹ و پول پارٹی نا وڑ وڑ ؤ خُڑک و مُر خوانفنگ ؤ پوہ کننگ نا جہد ء کرے کہ اوڑے چاگردی و انصافی ؤ نا برابری کن حکومت تینا زور ء پُر کننگ ءِ، و ہندا کاریم ءِ گیشتر پوہ کریر کہ اوفتہ چاگرد اٹ مروکا ظلم ناانصافی نا برابری حکومت کننگ ءِ۔ پارٹی نا نظریہ و مٹی آن ہندا ہیت ودی مسک کہ امر ڈیموکریٹک پارٹی مٹ مسونے۔ ہندا وڑ ڈیموکریٹک پارٹی دا جُہد ءِ کرے کہ ہر بندغ تینا زمیواری ءِ پوہ مرے۔”
بلوچ ��سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی
تربت کے تعلیمی مسائل پر پریس کانفرنس کے پاداش میں ایک بلوچ طالبعلم کو پولیس تھانے میں بلانا بعد از حبسِ بے جا میں رکھنا اور ہراساں کرنا انتہائی تشویشناک اور تعلیم دشمن عمل ہے۔
بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی
گزشتہ دنوں تنظیم کے تربت زون کے طالبعلموں نے شہر کے تعلیمی بحران اور مسائل پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے ضلعی انتظامیہ اور تعلیمی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔ پریس کانفرنس کے بعد ان طالبعلموں کے بارے میں پوچھ تاچھ کیا گیا اور ہراساں کرنے کی کوشش کی گئ، جس پر تنظیم نے ضلعی انتظامیہ سے رجوح کرنے کا فیصلہ کیا۔ ضلعی انتظامیہ سے رجوح کرنے سے قبل ایک طالبعلم تنویر بلوچ کو تھانے میں بلایا گیا جس پر وہ تھانے میں حاضر ہوا تو انہیں ایس پی کے پاس لے جایا گیا جہاں وہ انتہائی غیرمہذب رویے سے طالبعلم سے پیش آئے۔ ضلع کے تعلیم مسائل پر آواز اٹھانے کے پاداش میں ان کو ہراساں کیا گیا اور غیراخلاقی انداز سے انہیں دھمکی دی گئی۔ ساتھی طالبعلموں نے ضلعی وکلاء سے رجوح کیا اور تھانے میں معلومات کے لئے پہنچ گئے۔ وہاں پہنچ کر انہیں بتایا گیا کہ نوجوان کو ایس پی کے کہنے پر جبری گمشدہ کرکے حبسِ بے جا میں رکھا گیا۔ بعد میں قانونی طریقے پر عمل کرتے ہوئے نوجوان کو رہا کروایا گیا۔ رہائی کے بعد طالبعلم کو دھمکی دے کر زور دیا گیا کہ وہ پریس کانفرنس کرکے اپ��ے سابقہ پریس کانفرنس کے تردید کرے وگرنہ انہیں دوبارہ جبری گمشدگی کا شکار بنایا جائے گا۔ یہ نہ صرف تشویشناک عمل ہے، بلکہ ملکی قانون کے برخلاف سمیت تعلیم دشمن کے زمرے میں آنے والی قابلِ مذمت عمل ہے۔
یہ انتہائی حیران کن عمل ہے جہاں ایک جانب تعلیمی بہتری کی بات ہوتی ہے، وہیں دوسری جانب انہی طالبعلموں کو تعلیمی مسائل پر بات کرنے اور ان کو حل کرنے کا مطالبہ کرنے کے پاداش میں ہراساں کرکے انہیں دھمکی دی جاتی ہے، ان سے غیر مناسبانہ رویہ اختیار کرکے بعد میں جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ ہمارا مطالبہ ضلعی انتظامیہ اور پولیس سے تھا کہ ان تعلیمی مسائل کو جلد سے جلد حل ��رنے میں اپنا کردار ادا کرکے مجرموں کو قانون کے کٹھرے میں لایا جائے۔ مگر تشویشناک امر یہ ہے کہ وہی ادارے تعلیمی مسائل حل کرنے اور اسکولوں کو محفوظ کرنے کے بجائے طالبعلموں کو ہراساں کرنے اور نقصان دینے پر تلے ہوئے ہیں۔ یہ شائد ہی اس نوعیت کا پہلا واقعہ ہو جہاں اسکولوں کی حفاظت اور تعلیمی مسائل کی حل کے لیے مطالبہ کرنے والوں کو ہراساں کرکے ان سے قانون کی حفاظت کرنے والوں کی جانب سے دھوس و دھمکیوں سے پیش آیا گیا ہو۔ جب جائز تعلیمی مطالبات پر انتظامیہ کا یہ رویہ ہو تو یہی ظاہر ہوتی ہے کہ انتظامیہ کچھ چھپا رہی یا پھر اپنی ناکامی چھپانے کی کوشش کررہی ہے۔ انتظامیہ کا کہنا کہ تربت میں اسکولوں پر پیش آنے والے چوری کے واقعات پر کارائی کی گئی، یہ ایک مثبت پیشرفت ہے اور ہم ان کی حمایت کرتے ہیں مگر کیا واقعی کوئی کاروائی کی گئی ہے، اور اگر کی گئی ہے تو اس پر نوجوانوں کو دھمکانے کی ضرورت کیا ہے؟ ضلعی انتظامیہ نے ان واقعات میں چند ایک اسکولوں کے واقعات پر گرفتاری کے کاروائی کو عمل میں لایا ہے، لیکن اس کا قطعاً مطلب یہ نہیں نکلتا کہ اسکول اور ایجوکیشن کے معملات پر آنکھیں بند کی جائیں، اگر اس پر انتظامیہ کو کوئی مسئلہ ہو، تو یہ اس کی زمہ داری ہے کہ وہ جواب دے اور معاشرے میں تبدیلی لانے والے نوجوانوں کو سراہے نہ کہ کسی زبردستی پر مبنی بیان کے ذریعے، جس سے مزید تشویش بڑھ سکتی ہو۔
بلوچ اسٹوڈنس ایکشن کمیٹی ایک طلباء تنظیم کے حیثیت سے بلوچستان کے تعلیمی میدان میں جدوجہد کررہی ہے اور خطے میں پیش آنے والے تعلیمی مسائل پر مسلسل آواز اٹھانا سمیت مختلف پرامن طریقوں سے تعلیمی حقوق کے لیے سرگرم ہے۔ ہم ایسے تمام طلباء ہراسگی کے واقعات کی پرزور مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ ایسے غیر سنجیدہ اقدامات سے گریز کرکے بلوچستان کے تعلیمی ماحول کو منظم کرنے میں اپنا کردار ادا کیا جائے۔ حکامِ بااعلی سے ہمارا مطالبہ ہے کہ تربت میں پیش آنے والے واقعہ کی تفتیش کرکے ایسے تشویشناک اعمال کی روک تام کے لیے کردار ادا کرے اور بے وجہ ہراسگی کے واقعات پر نوٹس لے۔
مرکزی ترجمان: بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی
On the International Students Day, We Pay Tribute to the Relentless Struggle of Baloch Students for Their Rights
Baloch Students Action Committee
The students community is the most struggling class in any nation which has the most diverse opinion in changing the society. The students are also more influential characters in shaping any society adapting the new generational models of progress in accordance with their own social norms, values and practices. They, on one hand, have assisted in creating new ideas continuing the process of learning and social order for a well-established society, while on the other hand have faced challenges and difficulties in their very struggles. They have either widely faced a stereotypical set of mind or have become the primary targets in any case while performing their duties. They have been the source of adapting and rectifying the modern day realities, progress and new ideas and have strived to ask for the betterment of their nation while serving the interests.
November 17 is celebrated as International Students Day annually worldwide to commemorate the students of Czech universities who were either murdered or sent to concentration camps by the Nazis. The universities were stormed by the Nazis and hundreds of students were arrested while protesting. The day might be a tribute to those students and their leaders, while the students here are bearing the same fate in shape of restrictions. On the same day in 2023 the Baloch students of LUAWMS, were attacked by tear gas and beaten charges, and were later arrested by the police abated by the varsity of LUAWMS. Here the students, on one side, are labelled and taunted as incompetent, while on the other, they are prohibited from performing their duties and responsibilities for the social change. They are now here being held as consciously bound bodies to not serve for the betterment, progress and prosperity of their society.
This day in Pakistan is not only a commemoration to the Czech students who were subjected to humiliation and oppression by the Nazis, but also a tribute to all those students who have tirelessly struggled against academic oppression and restrictions since the early 1960s. The students face suspensions, admission cancellations and disciplinary proceedings while serving their national and social duties highly crucial for a stable society. They are either harassed, bullied, forcibly disappeared or intimidated to stop them from carrying the activities for new ideas and creations. Such commemorative days are motivational and courageous for the students and young generation to stand firm before the injustices and academic oppressions and restrictions while overcoming the challenges. We, on this day, highly tribute all those tireless students who are still struggling for their rights and ask the student bodies to stand up for their rights of expression, association and dignity.
Central Spokesperson: Baloch Students Action Committee
Gám Darwant – Now on YouTube!
A dedicated platform bringing children's literature, stories, science, history, fiction, nonfiction, Balochi Chách and proverbs (Batal), and much more to Baloch children.
Watch, subscribe and share to help us reaching to every Baloch child.
Baloch Students Action Committee
https://t.co/HZsPZy13xP
Gám Darwant
Baloch Students Action Committee is pleased to launch a YouTube channel named “Gám Darwant” for the Baloch children. Child literature, stories, basic scientific informations, historical informations, fiction and nonfiction, Balochi Chách and Batal, and other related topics will be published on the channel. We request everyone to subscribe and share the channel widely so that it can reach every Baloch child.
Baloch Students Action Committee
https://t.co/u86VCmv6GE
مکران میڈیکل کالج انتظامیہ کی جانب سے طلبہ کے ساتھ ناروا سلوک روا رکھنا ایک قابلِ مذمت عمل ہے۔ احتجاجی دھرنے پر بیٹھے طلبہ کے مسائل کی جلد از جلد شنوائی کی جائے۔
بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی
بلوچستان میں تعلیمی نظام مسلسل جانبدار طرز پر چلنے کا شکار ہ��تا جا رہا ہے، جس سے ایک غیر یقینی صورتحال جنم لے رہی ہے۔ اسی ڈگر پر چلتے ہوئے مکران میڈیکل کالج انتظامیہ مسلسل طلبہ کے ساتھ ایک انتہائی متعصب رویہ اپنائے ہوئے ہے۔ طلبہ کو وائیوا امتحانات میں امتحانی تعصب کی بنا پر ہمیشہ فیل کیا جا رہا ہے، جس سے ان کا تعلیمی کیریئر داؤ پر لگا ہوا ہے۔ کالج انتظامیہ کیجانب سے جہاں ایک جانب ٹیچرز کو باقائدہ کلاس لینے پر پابند نہیں کیا جاتا، وہیں دوسری جانب طلبہ کو وائیوا امتحانات میں مسلسل فیل کیا جاتا ہے، اور پھر سپلیمینٹری پیپرز میں وائیوا کے ذریعے اینیول لگایا جاتا ہے- مکران میڈیکل کالج کے طلبہ نے پہلے بھی اس مسئلے پر آواز اٹھا کر احتجاج کیا ہے، لیکن آج تک اس مسئلے کا کوئی بھی خاطر خواہ حل نہیں نکالا گیا ہے۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ مکران میڈیکل کالج انتظامیہ اس مسئلے پر بالکل بھی سنجیدہ نہیں ہے۔
مکران میڈیکل کالج انتظامیہ کی جانب سے طلبہ کے ساتھ دھمکی آمیز رویہ اور متعصب امتحانی طریقہ اپنانا ایک تعلیم دشمن عمل ہے، جو کہ انتہائی تشویشناک ہے۔ اس طرز پر کوئی کاروبار نہیں چلایا جاتا، جس طرح بلوچستان میں تعلیمی ادارے چلائے جا رہے ہیں۔ بلوچستان کے تعلیمی ادارے ہمیشہ سے اس طرح کے مسائل کا شکار ہیں، جو تعلیمی اداروں کی شان کے شایان نہیں۔ تعلیمی اداروں کو چاہیے کہ وہ طلبہ کے تعلیمی کیریئر کو داؤ پر لگانے کے بجائے ان کے لیے آسانی سمیت جدید سہولیات پیدا کریں، جس سے طلبہ موقع اٹھا کر استفادہ کر سکیں۔
ہم بطور ایک ذمہ دار طلبہ تنظیم، بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں طلبہ کے ساتھ ناروا سلوک، دھمکی آمیز رویہ اور امتحانی تعصب جیسی تعلیم دشمن پالیسیوں کی نہ صرف مذمت کرتے ہیں بلکہ مکران میڈیکل کالج انتظامیہ سمیت بلوچستان کے تمام تعلیمی اداروں سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ ان مسائل پر سنجیدگی سے توجہ دیں، تاکہ طلبہ کے کیریئر اور تعلیمی سال کو کوئی خدشہ لاحق نہ ہو۔ مکران میڈیکل کالج کے طلبہ، جو پچھلے 6 دن سے احتجاجی دھرنے پر بیٹھے ہیں، ان کے مطالبات سن کر ان کی فوری شنوائی کی جائے، اور طلبہ کے تعلیمی سفر میں آسانی اور سہولیات کو یقینی بنایا جائے۔
مرکزی ترجمان: بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی
The document published under the Baloch Literacy Campaign contains detailed report on the higher educational system of Khuzdar, Balochistan. The report is documented after visiting the colleges and Universities of Khuzdar and thoroughly examining the conditions of the institutions. The comprehensive research on the educational system of khuzdar shows a concerning issue involving institutional inefficiency, poor educational facilities, gender inequality, and limited access to quality education. Although Khuzdar has several universities, colleges, and schools, many institutions are unable to provide regular academic activities and essential facilities. The estimated literacy rate of Khuzdar is 38%, with male literacy at 44% and female literacy at 31%. These figures highlight the unequal educational.
To download the complete document clink the link given below:🔗⬇️
https://t.co/KbpVArOjcz
سہیل بلوچ اور فصیح بلوچ کا جبری گمشدگی کے پانچ سالہ طویل عرصے کے بعد بھی منظرِ عام پر نہ آنا، انتہائی تشویشناک امر ہے۔ انہیں فوری طور پر باحفاظت بازیاب کیا جائے، یا عدالتوں میں پیش کیا جائے۔
بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی
بلوچستان کے حالات انتہائی نازک تصور کیے جاتے ہیں اور ان حالات میں سب سے انتہائی سنجیدہ معاملہ بلوچ لاپتا افراد کا ہے۔ بلوچستان میں لاپتا افراد کے معاملے میں کمی آنی چاہیے تھی لیکن یہ روز بروز بڑھتا جا رہا ہے۔ اس غیر یقینی صورتِ حال سے آنکھیں چرانا ممکن نہیں ہے۔ جبری گمشدگی کے معاملے کی حکومتی سطح پر بھی توثیق کی جا چکی ہے، جس کی واضح مثال "کمیشن آف انکوائری" کا قیام ہے۔ لیکن افسوس ناک امر یہ ہے کہ اس کمیشن کے قیام کے بعد بھی اس حوالے سے نہ کوئی خاطر خواہ بہتری آئی ہے اور نہ ہی اس ��شویش ناک معاملے میں کوئی کمی واقع ہوئی ہے۔ حکومتی ادارے ایک جانب یہ دعوے کرتے نہیں تھکتے کہ اس طرح کا کوئی کیس موجود نہیں اور اگر تھا بھی تو آئندہ ایسا کوئی واقعہ رونما نہیں ہوگا، لیکن دوسری جانب سہیل بلوچ اور فصیح بلوچ کی جبری گمشدگی کی توثیق کے باوجود کوئی پیش رفت نہیں کی گئی ہے۔
سہیل بلوچ اور فصیح بلوچ کو یکم نومبر 2021ء کو بلوچستان یونیورسٹی کے ہاسٹل کے احاطے سے جبری طور پر اٹھا کر لاپتا کیا گیا، جس کے بعد جامعہ کے طلبہ کی جانب سے ان کی فوری اور باحفاظت رہائی کے لیے ایک پرامن دھرنا دیا گیا۔ اس کے فوراً بعد حکومتی ارکان پر مشتمل ایک کمیٹی قائم کی گئی، جس نے طلبہ ک�� اس یقین دہانی کے ساتھ دھرنا ختم کروایا کہ 30 دن کے اندر انہیں یا تو رہا کر دیا جائے گا یا پھر عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ اس معاملے کو اب پانچ سال کا طویل عرصہ بیت چکا ہے، لیکن کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔ سہیل بلوچ اور فصیح بلوچ بلوچستان یونیورسٹی کے شعبہ 'پاکستان اسٹڈیز' کے طالب علم تھے، جنہیں یونیورسٹی کے احاطے سے لاپتا کیا گیا۔ تب سے لے کر آج تک ان کے بارے میں کوئی معلومات میسر نہیں ہے۔ ان کی جبری گمشدگی نے ان کے خاندانوں سمیت ان کے ساتھی طلبہ کو شدید ذہنی اذیت اور کرب میں م��تلا کر رکھا ہے۔
حکومتی ارکان نے ایک طرف یہ وعدہ کر کے یقین دہانی کرائی تھی کہ ان طلبہ کو جلد از جلد رہا کروایا جائے گا، لیکن دوسری طرف صورتِ حال یہ ہے کہ نہ تو سہیل اور فصیح کی رہائی عمل میں آئی اور نہ ہی اس سلسلے میں کوئی ٹھوس قدم اٹھایا گیا۔ متاثرہ خاندانوں نے حکومتی اداروں، عدالتوں اور انکوائری کمیشن سے بار بار رجوع کیا، لیکن ان کی کوئی شنوائی نہیں ہوئی۔ ہم سمجھتے ہیں کہ اس طرح کے اقدامات بلوچ طلبہ کو ذہنی اذیت اور غیر یقینی کی صورتِ حال میں دھکیلنے کا باعث بن رہے ہیں۔ سیاسی جبر، جبری گمشدگیاں اور طاقت کا بےجا استعمال کسی بھی مسئلے کا حل نہیں ہے اور نہ ہی اس کا ک��ئی قانونی، آئینی یا اخلاقی جواز بنتا ہے۔ ہم اپنے اس بیان کی وساطت سے حکومتی اداروں اور اربابِ اختیار سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ وہ ان معاملات پر سنجیدگی سے توجہ دیتے ہوئے کوئی خاطر خواہ حل نکالیں اور سہیل بلوچ اور فصیح بلوچ کی باحفاظت بازیابی کو فوری طور پر یقینی بنائیں۔
مرکزی ترجمان: بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی
Atta Shad: A Legendary Figure in the Baloch Literature
Biography
Balochistan is rich with legendary and pure personalities—figures who have always borne national responsibilities on their shoulders and carried out their roles with complete dedication and pure intent. Whenever we look at the field of the Balochi language, we encounter many beautiful and legendary personalities, including Sayad Hashmi, Professor Saba Dashtiyari, Azad Jamaldini, Mubarik Qazi, Mulla Qasum, and many others. Among these prominent figures, one high-standing name is Atta Shad.
For complete biography, may please visit our site 🔗⬇️
https://t.co/Ovoeyi4VGm
“Khangarh (Jacobabad) is a densely populated region with an approximate population of one and a half million that is deprived of higher educational opportunities. In 2010, a sub-campus of Shah Abdul Latif University was approved, but it remained on paper only, as no physical attempt has been made hitherto. Moreover, a university sub-campus of Mehran University was approved in 2018; notwithstanding, it remained in documents only. As Khangarh is administratively located in Sindh, but is a Baloch-centric region, it faces such a biased attitude.”
For complete report, may please visit our official site.🔗⬇️
https://t.co/wToD4yJZL3
Social Media Campaign
As part of the Baloch Literacy Campaign’s Higher Education Campaign, BLC is going to organise a Social Media Campaign for the establishment of a University at Khangarh (Jaccobabad). The Campaign will cover the importance of a university in the region highlighting the needs and challenges of the local population in such a populous region.
We call upon the people from every walk of lives to take part in the campaign to ensure an educational facility for the students of the said area.
Baloch Students Action Committee (@BSAC_org )
Time: 06:00pm to 12:00am
Date: 30-Oct-2026 (Friday)
#KhangarhNeedsAUniversity
خان گڑھ (جیکب آباد) میں یونیورسٹی کے قیام کے عوامی مطالبے کی بھرپورحمایت کرتے ہیں۔ یہاں یونیورسٹی کا قیام وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔
بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی
تعلیمی صورتِ حال اور بڑھتی ہوئی آبادی کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومت کو ایسے عملی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے تاکہ عوام کو حصولِ تعلیم میں کسی قسم کی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ خان گڑھ (جیکب آباد) کی آبادی کم از کم دس لاکھ ہے، لیکن المیہ یہ ہے کہ وہاں یونیورسٹی تو دُرکنار، کسی بھی جامعہ کا کوئی کیمپس تک موجود نہیں۔ نہ صرف جیکب آباد بلکہ پورے نصیر آباد ریجن میں یونیورسٹی کی ضرورت شدت سے محسوس کی جا رہی ہے۔ یہاں ایک طرف حکومتی حلقوں کی جانب سے شرحِ خواندگی میں بہتری لانے کے بلند و بالا دعوے کیے جاتے ہیں، تو دوسری طرف جیکب آباد جیسے گنجان آباد علاقے کو ایک جامعہ سے بھی محروم رکھا گیا ہے۔
شرحِ خواندگی محض روایتی باتوں اور سطحی فیصلوں سے بہتر نہیں ہوتی، بلکہ اس کے لیے عملی اقدامات ناگزیر ہیں۔ بلوچستان سمیت بلوچ آبادی والے دیگر علاقوں کا المیہ یہی رہا ہے کہ انہیں دانستہ طور پر تعلیم سے دور رکھا گیا ہے تاکہ ان کا بلا تعطل استحصال کیا جا سکے۔ یہی وجہ ہے کہ اب وہاں کے عوام کا یہ پختہ یقین ہے کہ اس علاقے میں یونیورسٹی کا قیام ایک بنیادی اور ناگزیر فیصلہ ہے، جس کا ہم حکومتی حلقوں سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں۔ جیکب آباد جیسے کثیر آبادی والے شہر کو ایک کیمپس تک کی سہولت سے محروم رکھنا شدید عدم توجہی اور نااہلی کی علامت ہے۔
بلوچستان میں نصیر آباد، جعفر آباد، اوستہ محمد، صحبت پور اور جھل مگسی سمیت جیکب آباد کا پورا ریجن نہ صرف جامعہ سے محروم ہے بلکہ وہاں کسی کیمپس کا وجود بھی نہیں ہے۔ نصیر آباد میں جو واحد کیمپس قائم ہے، وہ بھی سالہا سال سے سنگین انتظامی اور تعلیمی مسائل کا شکار ہے۔ حالیہ دنوں میں جہاں ایک جانب حکومتی حلقوں کی طرف سے تعلیمی بہتری اور شرحِ خواندگی میں اضافے کے نعرے تو بلند کیے گئے ہیں، وہیں دوسری جانب عوامی مطالبات سے چشم پوشی کا رویہ بھی اپنایا گیا ہے۔ ہم بحیثیتِ ایک ذمہ دار طلبہ تنظیم، بلوچ نوجوانوں کی تعلیمی ضروریات کے پیش�� نظر بلوچ لٹریسی کیمپئین کے تحت جیکب آباد میں یونیورسٹی کے قیام کی پرزور حمایت کرتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ ہم حکومتِ بلوچستان اور حکومتِ سندھ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ جیکب آباد اور نصیر آباد میں یونیورسٹیز کے قیام کے لیے فوری طور پر عملی اقدامات کریں۔
مرکزی ترجمان: بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی