@iqrarulhassan تو آپ کا خیال ہے کہ ادارے کو جب محسوس ہو گا کہ آپ ان کی جمہوریت دشمنی کے خلاف عوام کو متحرک کرنے کے لیے بقول آپ کے ایک جماعت متحرک کرنے کی نیّت رکھتے ہیں تو وہ آپ کو ایسا کرنے دیں گے؟ جانے انجانے میں آپ ان ہی کا کام کر رہے ہیں -
@RH_views جاہل انسان - تاریخ پڑھو ۔ گوگل کرو ۔ عمران خان نے بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر تعزیت کی تھی ۔ تم لوگ اصل مسائل تو حل کر نہیں سکے اور فضول خرافات میں پڑے رہتے ہو
@IG_Zahra بیٹا بد قسمتی سے میں آپ کو فالو کرتا ہوں ۔ ایسی بے پرکی اڑا کر لوگوں کو جھوٹی امیدیں مت دلایا کرو ۔ آپ اپنا اعتبار کھو دو گی ۔ آگے آپ کی مرضی
@iqrarulhassan تو آپ کا خیال ہے کہ ادارے کو جب محسوس ہو گا کہ آپ ان کی جمہوریت دشمنی کے خلاف عوام کو متحرک کرنے کے لیے بقول آپ کے ایک جماعت متحرک کرنے کی نیّت رکھتے ہیں تو وہ آپ کو ایسا کرنے دیں گے؟ جانے انجانے میں آپ ان ہی کا کام کر رہے ہیں -
@Spervaana@noshigilani اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
فَقُطِعَ دَابِـرُ الْقَوْمِ الَّـذِيْنَ ظَلَمُوْا ۚ وَالْحَـمْدُ لِلّـٰهِ رَبِّ الْعَالَمِيْنَ
پھر ان ظالموں کی جڑ کاٹ دی گئی، اور اللہ ہی کے لیے سب تعریف ہے جو سارے جہان کا پالنے والا ہے۔
@iqrarulhassan اللّٰہ کو حاضر ناظر جان کر ؟
حلف یہ ہے کہ کوئی بھی سرکاری ملازم سیاست میں حصّہ نہیں لے سکتا
چاہے وہ تھانیدار ہو یا فیلڈ مارشل
کمال ہے چھوٹے تھانیدار پر آگ بگولا ہو گئے اور ریاست فیلڈ مارشل کے نام ہی کر دی
پہلے اس بات پر اپنی پارٹی لائین بیان کر دیں پلیز
@iqrarulhassan مبارک تو آپ کو بھی ہو ۔ پاکستان کو جرنل یزید کی ریاست بنا دیا۔ کس حساب سے؟ ریاست کی تعریف تو پڑھ لیں ۔ اور وردی پہن کر اگر کوئی اہلکار سیاسی بات نہیں کر سکتا تو فوج تو پوری کی پوری سیاست میں گھسی ہوئی ہے لیکن چونکہ وفادار —- مالکوں پر نہیں بھونکتا تو آپ کیسے بول پاتے
@iqrarulhassan کیا ذہنی دیوالیہ پن ہے۔ اگر جواد احمد سے ملائے جانے پر آپ کو کوئی تکلیف نا ہوتی تو پھر جھگڑا کیوں ہوا؟ گالی تو اس نے دی نہیں۔ آپ کو ذلیل کیسے کیا؟ آپ کو اور آپ کے مالکوں کو بس ایک ہی تکلیف ہے ۔ عمران احمد خان نیازی
@PTIofficial@RealWaqarMaliks@MoeedNj@SHABAZGIL@IRKsays
@ASNsharif بالکل صحیح لکھا بیٹا آپ نے
جب سونا 40 روپے تولہ
گندم ایک آنہ سیر
تین کمروں کا گھر 150/ ماہانہ
اپنا گھر تین کمروں کا ایک کنال میں ایک لاکھ میں ملتا تھا
تو
قائد اعظم کو کیا تکلیف تھی انگریز سے آزادی لینے کی ؟
بیٹا پیٹ سے نہیں عقل سے سوچتے ہیں
@PTIofficial@SHABAZGIL
@AdvSahibaRana نام نہاد وکیل “صاحبہ” کے پردے پیچھے چھپے ڈائرکٹ حوالدار صاحب جرم تو آپ کے جرنیلوں کا ہے جو وہ آج تک پاکستان کے ہر محب وطن پاکستانی سے لے رہے ہیںبنگلہ دیش بن گیا لیکن ان کو چین نہیں آیا