سید علی گیلانی کی وفات کا سن کر دل رنجیدہ اور آنکھیں اشکبار ہیں سید علی گیلانی کی وفات سے تحریک آزادی کشمیر کو ناقابل تلافی نقصان ہوا ہے ان کی رحلت سے پیدا ہونے والا خلا اب صدیوں میں پورا نہیں ہو سکے گا سید علی گیلانی کی تحریک آزادی کشمیر کے لیے خدمات ہمارے لیے مشعل راہ ہیں.
@farooq_pm sahib, holding timely, fair, free & transparent elections should be our topmost priority.
I hope the administration and #AJK Election Commission will provide a level playing field to all contestants and the transition of power will be peaceful.
پی ٹی آئی أزادجموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کاپانچ فروری کو وزیراعظم پاکستان عمران خان کے کوٹلی جلسے کے حوالے سے خصوصی پیغام۔۔۔###
#Message