اس بندے نے ہمارے مشرقی معاشرے کے ایک ب��ت اہم نقطہ کو اجاگر کیا۔
وہاں لوگ ایموشنل بلیک میلنگ بہت کرتے ہیں
اور اپنے جذبات اور احساس کو ہر وقت اپنے ساتھ کیری کرتے ہیں
جبکہ مغرب والے رات گئی بات گئی
یہاں تک کے انکا کوئی اپنا مربھی جاۓ تو اسے بھی مسکر��ہٹوں کے ساتھ دفناتے ہیں۔
یہ ان تعلیمی درسگاہوں کی حالت ہے جہاں سٹوڈنٹوں کو عقل شعور اور اچھے برے کی پہچان کروائی جاتی ہے لیکن بے شرمی اور بے غیرتی کی انتہا ہے کہ سر عام ایسی فحش قسم کی حرکات کی جا رہی ہیں اور کوئی پوچھنے والا بھی نہیں ہے ��
تصویر میں نظر آنے والا ڈاکٹر عمر تھا جو کہ سٹی اسپتال میں جاب کرتا تھا ڈاکٹر عمر پنجاب کے شہر بہاول نگر سے کراچی آیا تھا اور کراچی کے سٹی ہسپتال میں جاب کرتا تھا ڈاکٹر صاحب کی ایک بیوی اور تین معصوم بچیاں تھیں اور یہ فیملی اچھی بھلی زندگی گزار رہے تھے کہ اچانک ہی ڈاکٹر کے گردوں میں درد شروع ہو گیا جب ڈاکٹر نے اپنے گردوں کا معائنہ کرایا تو معلوم ہوا کہ ڈاکٹر صاحب کے گردوں میں کینسر ہے کینسر کا سن کر ڈاکٹر صاحب کے ہاتھ پیر پھول گئے اور وہ ڈپریشن میں چلے گئے اس کے علاوہ ڈاکٹر صاحب نے اپنا ذاتی کلینک بھی بنایا تھا لیکن وہ چل نہ سکا جب گردوں کی بیماری کا پتہ چلا تو ڈاکٹر کی ہسپتال سے بھی چھٹی ہو گئی اور وہ بے روزگار ہو گئے اس طرح گھر کے اندر فاقے شروع ہو گئے اور کھانے کے لالے پڑ گئے ڈاکٹر صاحب بہت زیادہ پریشان تھے کہ اب کیا ہوگا اسی دوران گھر میں جب فا قے شروع ہو گئے تو ڈاکٹر صاحب کی بیوی نے گھر کا ایک اوون بھی بیچنے کی کوشش کی لیکن محلے میں سے کسی نے بھی وہ اوون خریدنے کی زحمت نہیں کی گھر پر بچیاں بھوکی تھیں اور وہ کھانا مانگ رہی تھیں لیکن ڈاکٹر صاحب کے پاس پیسے نہیں تھے کیونکہ جو انہیں اخری سیلری ملی تھی تو جب وہ سیلری لے کر گھر آ رہے تھے تو موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں نے ان کی وہ سیلری اور موبائل فون بھی چھین لیا تھا اور اس طرح ڈاکٹر صاحب بالکل ہی زمین پر آگئے تھے اب گھر پر فاقے تھے معصوم بچے تھے اور ڈاکٹر صاحب ڈپریشن کا شکار تھے گردوں میں کینسر تھا ایک پڑوسی نےدو ہزار روپے دیے کہ چلو کچھ گزارا ہو جائے گا لیکن 2 ہزار سے کیا ہوتا تھا ایک یا دو وقت کا ان لوگوں نے کھانا کھا لیا لیکن اس کے بعد یہ فیملی منظر عام سے غائب ہو گئی پانچ روز تک یہ فیملی کہیں بھی نظر نہیں آئی نہ تو محلے میں نہ تو باہر کہیں پھر پانچ دن کے بعد جب فلیٹ میں سے بدبو آنے کی شکایت ہوئی تو لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی پولیس والے جب فلیٹ کا دروازہ تو کر اندر داخل ہوئے تو اندر کا منظر دیکھ کر وہ حیران و پریشان ہو گئے کیونکہ ڈاکٹر صاحب ایک صوفے کے اوپر لیٹے ہوئے تھے اور پانچ دن پہلے ان کی مو،ت واقع ہو چکی تھی اور ان کی باڈی بھی گلنا شروع ہو گئی تھی ان کے سرہانے کے پاس فلیٹ کی چابیاں رکھی تھیں جبکہ ب��ڈ کے اوپر ڈاکٹر کی بیوی اور اس کی تین معصوم بچیاں لیٹی ہوئی تھیں اور وہ بھی دنیا چھوڑ چکی تھیں اور ان کی با،ڈی بھی گلنا شروع ہو گئی تھی ابتدائی معلومات اور اندازوں کے مطابق ڈاکٹر صاحب نے فاقوں اور پریشانیوں سے تنگ آ کر پہلے اپنے بچوں کو ز،ہر دیا ہوگا اور اس کے بعد میاں بیوی نے خود بھی ز،ہر کھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا ہوگا اس طرح ایک پوری کی پوری فیملی یہ دنیا چھوڑ کر چلی گئی اور دنیا کو خبر بھی نہ ہوئی اور پاس پڑوس کے لوگوں کو اتنی بھی توفیق نہ ہوئی کہ وہ اپنے پڑوسیوں کا خیال رکھ لیتے اور ان کا حال احوال کر لیتے حیرت انگیز طور پر جب پولیس نے پنجاب میں موجود بہاول نگر میں ڈاکٹر کے بھائی سے رابطہ کیا تو ڈاکٹر کے بھائی نے ڈاکٹر صاحب سے لاتعلقی کا اظہار کیا اس نے کہا کہ والد کی وفات کے بعد ہمارا اپنے بھائی سے کوئی لینا دینا نہیں کوئی واسطہ نہیں اس طرح اس نے بھی اپنے ہی بھائی کی ڈیڈ با،ڈیز لینے سے انکار کر دیا ہے اب ڈاکٹر عمر ان کی بیوی اور ان کے تین معصوم بچیوں کی ڈیڈ باڈ,یز ہسپتال میں رکھی ہیں اور ان کا کوئی والی وارث نہیں ہے ہمارا معاشرہ کس قدر زیادہ گر چکا ہے آپ اس واقعے سے اندازہ لگا سکتے ہیں کہ ایک پوری کی پوری فیملی ختم ہو جاتی ہے گھر پر فاقے ہوتے ہیں کھانے کو کچھ نہیں ہوتا لیکن پڑوسیوں کو خبر تک نہیں ہوتی کہ ہمارے پڑوس میں ایک فیملی کتنے کرب سے گزر رہی ہے کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں کیا ہم ایک قوم کہلانے کے لائق ہیں بالکل بھی نہیں کیونکہ ہمیں کچھ فرق نہیں پڑ رہا ہوتا کہ کون جی رہا ہے کون تکلیف میں ہے اللہ تعالی ڈاکٹر صاحب اور اس کی فیملی کو جنت الفردوس میں مقام عطا فرمائے ہم یہی کہہ سکتے ہیں آپ کا اس واقعہ کے بارے میں کیا خیال ہے کمنٹس کر کے ضرور بتائیے گا اور ڈاکٹر اور اس کی فیملی کی اس حالت کا کون ذمہ دار ہے یہ بھی ضرور بتائیے گا اور مزید اس کیس کی اپڈیٹس جاننے کے لیے اپ ہمیں فالو بھی کر لیجئے گا کیونکہ ابھی بہت سے انکشافات ہونے باقی ہیں ابھی پوسٹ مارٹم کی رپورٹ ائے گی اور اس میں حتمی اور صحیح بات پتہ چلے گی کہ آخر سارا قصہ کیا تھا یہ سب جاننے کے لیے اپ ہمیں فالو بھی کر لیں اور کون ڈاکٹر صاحب کی فیملی کا اس طرح کے خاتمے کا ذمہ دار ہے یہ ک��نٹس کر کے ضرور بتائیے گا
۔
یہ وڈیو غور سے دیکھو اور لڑکی جو کہ رہی وہ سنو غور سے ساتھ وڈیو کے نیچے وقار ذکاء کی وڈیو پر بھی نظر ڈالو۔۔۔۔سوچو جن لوگوں کے پیچھے آپ پاگل ہوئے ہوتے ہیں ان کی اصلیت کتنی بھیانک ہوتی ہے۔۔۔۔
तो ���से होती है फ़िल्मों में अंतरंग दृश्यों की शूटिंग!
क्या आपको पता है फिल्म या वेब सीरीज में अंतर���ग दृश्य की शूटिंग कैसे होती है।
हीरो हीरोइन किस तरह से एक दूसरे को छूते है।
जानिए अभिनेत्री नेहल वडोलिया किस तरह सच्चाई बता रही हैं। https://t.co/tjupZ5t5Ip
ہر 2 منٹ میں شوگر ایک پاکستانی کا پاؤں نگل رہی ہے!ہر سال 3 لاکھ پاکستانی پاؤں سے محروم، 2.5 لاکھ ہی بچ سکتے تھے؟بچوں میں تیزی سے پھیلتی شوگر اور فاسٹ فوڈ؟